Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 25, 2026

سب حکومتوں کو دیکھ لیا کوئی کام نہیں کرتیں: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سب حکومتوں کو دیکھ لیا کوئی کام نہیں کرتیں۔ صوبائی دارالحکومت میں ممبر شپ مہم کے آغاز پر دعوتی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آج سے پورے پاکستان میں ممبر شپ ڈرائیو شروع ہو رہی ہے، پورے ملک […]

صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورے پر چائنہ روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چائنہ روانہ ہو گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا، انہوں نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری یہ دورہ چینی حکومت کی دعوت […]

پنجاب حکومت کا وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ، نام کلثوم نواز میڈیکل کالج ہوگا

پنجاب حکومت نے وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانےکا فیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے کا نام کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی ہوگا۔   وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیکریٹریٹ نےمیڈیکل کالج کیلئےسمری طلب کرلی،کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی کیلئے جگہ کی نشاندہی کرنے کا حکم دیدیا۔     وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ترقیاتی منصوبے کیلئےمتعلقہ محکمےسےفزیبلٹی […]

وزیراعظم سے عباس عراقچی کی ملاقات، ایرانی قیادت کے موقف سے آگاہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی ہے جس دوران عباس عراقچی نے وزیراعظم کو ایرانی قیادت کے مؤقف سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔   ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور عباس عراقچی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک […]

جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے پرگولڈ مارکیٹس میں پانچ دن بعد سونا پھر مہنگا ہوگی

جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے پر گولڈ مارکیٹس میں پانچ دن بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔   آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا،اضافے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سے نیچے برقرار […]

ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد کردیا۔   ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ امریکا طرف سےبراہ راست مذاکرات کی باتیں جھوٹ ہیں،امریکی ناانصافیوں کے باعث مذاکرات کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔   ترجمان ایرانی وزارت دفاع رضاطلائی نیک نے اپنےبیان […]

بلوچستان میں دہشت گردوں کا تھانے پرحملہ ناکام ،ایک دہشت گرد ہلاک،اے ٹی ایف اہلکارشہید

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں دہشت گردوں کا تھانے پر حملہ ناکام ،ایک دہشت گرد ہلاک ایک اے ٹی ایف اہلکار شہید ہو گیا۔   بلوچستان دہشت گردوں کےحملےناکام،ضلع کچھی میں تھانوں پردہشت گردوں نےرات گئےحملےکئے،ضلع کچھی میں دہشت گردوں نےتھانے پر دستی بموں اورجدیدہتھیاروں سےحملہ کیا،فائرنگ کےتبادلےمیں ایک دہشت گرد ماراگیا،جبکہ […]

بالی ووڈ کے مشہور اداکارسنجے دت کی فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ کی پہلی جھلک نے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت نے اپنی نئی فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ کی پہلی جھلک جاری کردی۔   اداکار سنجےدت کی فلم ’کھل نائیک‘کی ریلیز کے 32 سال بعد ’کھل نائیک ریٹرنز‘ کی پہلی جھلک جاری کرتے ہوئے فلم کا باضابطہ اعلان کیا۔ 1993 کی ہٹ فلم میں سنجےدت،مادھوری ڈکشت، انوپم کھیر، راکھی […]

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پہلی باضابطہ ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے۔   ایرانی سفارتخانےکی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاہےکہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےپہلی باضابطہ ملاقات فیلڈمارشل عاصم منیرسےملاقات کی، ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور قومی سلامتی کے مشیر عاصم ملک بھی موجود تھے۔   ذرائع کا بتانا ہےکہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔   لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ رات کی تاریکی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 26.77 روپے بڑھا دی گئی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےسےملک میں مہنگائی ہوگی۔   درخواست میں استدعاکی گئی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More