جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے پرگولڈ مارکیٹس میں پانچ دن بعد سونا پھر مہنگا ہوگی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے پرگولڈ مارکیٹس میں پانچ دن بعد سونا پھر مہنگا ہوگی

جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے پر گولڈ مارکیٹس میں پانچ دن بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔

 

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا،اضافے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سے نیچے برقرار ہے،24 کیرٹ فی تولہ سونا 2300 روپے مہنگا ہوکر493162 روپے کا ہوگیا۔

 

دس گرام سونےکی قیمت 1971 روپے بڑھکر 422806 روپےہوگئی، 92 روپے بڑھکر فی تولہ چاندی 8049 روپےکی ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 23 ڈالرکے اضافے سےفی اونس سونا 4708 ڈالر کا ہو گی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.