خاران (آن لائن ) خاران کے علاقے میں گزشتہ روز وردی میں ملبوس مسلح افراد نے قبائلی شخصیت کے گھر ڈکیتی کرکے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر خواتین کے ساتھ غیر مناسب رویہ اپنا کر ان کی تذلیل کرنے کے خلاف علاقہ مکینوں نے چیف چوک خاران میں دھرنا دیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی دھرنے کے شرکاءکا مطالبہ ہے کہ واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہو دھرنے کے شرکاءسے مذاکرات کے لئے ڈپٹی کمشنر موقع پر پہنچے اور مذاکرات کئے اس موقع پر دھرنے کے شرکاءنے اپنے مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لوٹے گئے سامان برآمد کرکے واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہو اور لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔
Trending
- لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
- لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
- بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
- کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟
- وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن
- فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
- پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
- قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
- جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود
- سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ چند دنوں میں 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا