کوئٹہ ‘ افغان مہاجرین کیخلاف کارروائی ‘ 24 گرفتار

کوئٹہ : صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میں پو لیس نے کرایہ داری ایکٹ میں مفرور ملزم اور 7افغان مہا جرین کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطا بق ایس پی صاحب سرکل ڈویژن سید عابد حسین بخاری صاحب زیر نگرانی،ایس ایچ او پو لیس تھا نہ ہزارہ ٹاﺅن طالب حسین نے عملے کے دیگر افراد کے ہمرا ہ کا رروائی کر تے ہو ئے مقدمہ نمبر 106/26بجرم کرا یہ داری ایکٹ میں مفرور ملزم عطا اللہ ولد اللہ بخش قوم لہڑی سکنہ کلی کرانی کوئٹہ کر گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی میں 07افغان مہاجرین کو گرفتار کر کے DCآفس کے حوالے کر دیا گیا ۔ علا وہ ازیں ہزارہ ٹاﺅن پو لیس تھا نے کے عملے نے بلیک پیپر 2گاڑیوں کے کا لے شیشے اتارے بلکہ 10بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکلوں کو تھا نے لا کر نمبر پلیٹ لگوا کر فارغ کر دیا گیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P