مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
لاہور میں معرکۂ حق کی کامیابی پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مختلف ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ پی پی 159 میں مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام بھی ’’بنیان مرصوص‘‘اظہارِ یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ پی پی […]