کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں درجہ حرارت 35 اور قلات میں 31 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: زیارت میں درجہ حرارت 25 اور ژوب میں 35 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں درجہ حرارت 39 اور تربت میں 41 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں درجہ حرارت 42 اور چمن میں 36 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں درجہ حرارت 31 اور جیوانی میں 30 ریکارڈ، محکمہ موسمیات