قلات:
شہر اور گردونواح میں مہنگائی کا طوفان رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں ہونے والے بے تحاشہ اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کا جینا محال کر دیا ہے۔ شہر میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اب 3000 روپے تک کی بلند ترین سطح پر فروخت ہو رہا ہے، جس سے عام آدمی کی قوتِ خرید مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔
You might also like