Browsing Category

ژوب

ژوب، میونسپل کمیٹی کے فنڈز سے مرکزی بازار میں اسپیڈ بریکرز کی تنصیب

ژوب(یو این اے )میونسپل کمیٹی ژوب کے ترقیاتی فنڈز سے شہر کے مرکزی بازار میں فیز ون کے تحت اسپیڈ بریکرز اور اسٹاپرز کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے جو اب تکمیل کے قریب ہے۔ یہ اقدامات مٹھا خان کاروان کے میونسپل کمیٹی ژوب کے چیئرمین شاہ بران کاکڑ، چیف آفیسر جہانگیر خان […]

بلوچستان میں آج سے 7 اپریل تک تیز بارشوں اور آندھی کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

بلوچستان میں آج سے 7 اپریل تک تیز بارشوں اور آندھی کا امکان،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔   پی ڈی ایم اے نےصوبے کے مختلف اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا،پی ڈی ایم اے کے مطابق ژوب،قلعہ سیف اللہ،کوہلو،موسیٰ خیل اور بارکھان،خضدار، قلات، سوراب اورمستونگ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع […]

ژوب، بارش سے متاثرہ چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، 6 زخمی

بلوچستان کے علاقے گوسہ کبزئی میں بارش کے بعد ایک مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 6 بچے زخمی ہوگئے۔   اسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ کے فوراً بعد جاں بحق بچے اور زخمیوں کو ٹراما سنٹر ژوب منتقل کیا گیا جہاں زخمی بچوں کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P