Browsing Category
ڈیرہ مراد جمالی
بلوچستان کے حصے کا مزید 500 کیوسک پانی حاصل کر لیا گیا
نصیرآباد (آئی این پی) سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد ڈویژن مدثر ظفر کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کاشتکاروں کو ان کے جائز حصے کا پانی فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی اور صوبائی سیکرٹری آبپاشی سہیل الرحمان بلوچ کی ہدایت پر گڈو بیراج حکام […]
کوہلو میں قلتِ آب اور لوڈشیڈنگ سے نمٹنے کے لیے واٹر سپلائی اسکیموں کی سولر سسٹم پر منتقلی کا آغاز
کوہلو (یو این اے)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ حاجی نیاز احمد بلوچ نے قلتِ آب اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد واٹر سپلائی اسکیموں کو سولر توانائی پر منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں بجلی کی […]
نصیرآباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) نصیرآباد پیٹرولیم منصوعات کی منصوعی قلت اورمہنگے داموں فروخت کو¿ئٹہ جانے کے لیے منی ویگنز کوچز اور ٹیکسی کاروں نے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا غریب عوام اور طلباءسمیت متوسط طبقے کے افراد سفری سہولتوں سے محروم حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق […]
بھاگ ناڑی: سیاہ کاری کے الزام پر خون کی ہولی دو زندگیاں لمحوں میں ختم
بھاگ ناڑی میں سیاہ کاری کے الزام پر پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم ظہور نے مبینہ طور پر عارف بھنڈ کو مسافر ویگن سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم اس پر ہی نہیں رکا بلکہ […]
نصیر آباد ‘ خون سفید ہو گیا ‘ بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا
نصیرآباد .ڈیرہ مراد جمالی کچی پھاٹک کے قریب ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں معمولی گھریلو تکرار ایک المناک سانحے میں تبدیل ہوگئی اطلاعات کے مطابق بیٹے حفیظ جمالی نے طیش میں آکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اس کے والد دین محمد جمالی موقع پر ہی […]
نصیرآباد میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں 7افرادزخمی
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) نصیرآباد ٹریفک کے مختلف حادثات میں سات افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں سے دو کی حالت انتہائی نازک لاڑکانہ ریفر کردیا گیا پولیس کے مطابق سٹی پولیس تھانے کی حدود مین بازار صحبت سوبر ایریا کے قریب ایک تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی […]
ڈیرہ مراد جمالی، سی آئی اے پولیس کی کارروائی، مقدمے میں مطلوب روپوش ملزم گرفتار
بابا کوٹ (یو این اے )ڈی آئی جی نصیرآباد کیپٹن(ر)عاصم خان اور ایس ایس پی نصیرآباد اسدناصر کی خصوصی ہدایات و احکامات کی روشنی میںسی آئی اے نصیرآباد کی کارروائی ایس ڈی پی او سرکل سٹی محمد شمن سولنگی کی نگرانی میں قائم مقام انچارج سی آئی اے نصیرآباد اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد انور لہڑی […]
تمبو میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر کا سربراہ ہلاک ہوگیا
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) تمبو میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر کا سربراہ ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق تمبو گوٹھ ارشاد رحیم عمرانی میں گزشتہ شب آسمانی بجلی گرنے سے گھر کا سربراہ عبدالحکیم مگسی ہلاک ہوگئے ،
