بابا کوٹ (یو این اے )ڈی آئی جی نصیرآباد کیپٹن(ر)عاصم خان اور ایس ایس پی نصیرآباد اسدناصر کی خصوصی ہدایات و احکامات کی روشنی میںسی آئی اے نصیرآباد کی کارروائی ایس ڈی پی او سرکل سٹی محمد شمن سولنگی کی نگرانی میں قائم مقام انچارج سی آئی اے نصیرآباد اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد انور لہڑی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ سٹی ڈیرہ مراد جمالی کے مقدمے میں مطلوب روپوش ملزم محمد جان ولد سانول خان قوم ابڑو ساکن ڈیرہ مراد جمالی کو گرفتار کرکے مزید کارروائی کے لیے سٹی پولیس کے حوالے کردیا۔
Trending
- Daily Mashriq 31-05-2026
- گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
- گوادر پاکستان کی معاشی ترقی، بحری تجارت اور علاقائی روابط کا اہم مرکز بن رہا ہے وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی
- پاکستان سے افغانوں کو وطن واپس لانے والا ٹرک اُلٹ گیا، 10 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک،
- فرنچ اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، جوکووچ کا خواب ادھورا رہ گیا
- پاکستان نے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مؤثر اور مثبت کردار ادا کیا: ایرانی صدر
- غار میں 5 افراد سیلاب کا پانی بھرجانے سے 8 دن سے موت و زندگی کی کشمکش میں
- پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکا
- 73 سال بعد فرانس کا مس یونیورس مقابلے کا بائیکاٹ
- واٹس ایپ، انسٹا اور فیس بک صارفین پیسے دینے کیلئے ہوجائیں تیار!
You might also like