مشرق وسطی میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری خطرناک جنگ میں 2 ہفتے کا تعطل انتہائی خوش آئند خبر ھے جو ممکنہ طور پر مستقل جنگ بندی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ھے۔ رواداری تحریک پاکستان ان تمام شخصیات اور ممالک کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتی ھے جنہوں […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ایرانی سفارتخانہ کے مطابق عباس عراقچی نے خطے میں جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ عباس عراقچی نے امن و سلامتی کے فروغ اور جنگ بندی کے لیے پاکستان کے مسلسل اور مؤثر کردار کی تعریف کی۔ […]
کچلاک(آئی این پی)کچلاک میں نئے سال 2026ءکے داخلہ مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کچلاک سے ”اسکول داخلہ آگاہی مہم” کے لیے واک نکلی، جو کچلاک مین سے ہوتا ہوا ڈاکخانہ کچلاک اور کچلاک پولیس تھانہ سے واپس کچلاک ہائی اسکول پر اختتام پذیر ہوا، ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر کچلاک حسام الدین […]
بابا کوٹ (یو این اے )ڈی آئی جی نصیرآباد کیپٹن(ر)عاصم خان اور ایس ایس پی نصیرآباد اسدناصر کی خصوصی ہدایات و احکامات کی روشنی میںسی آئی اے نصیرآباد کی کارروائی ایس ڈی پی او سرکل سٹی محمد شمن سولنگی کی نگرانی میں قائم مقام انچارج سی آئی اے نصیرآباد اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد انور لہڑی […]
بارکھان(یو این اے )ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی (سیز فائر)کے قیام کے لیے پاکستان کے مخلصانہ اور مثر کردار پر ضلع بارکھان کی عوام نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی اپیل پر بھرپور جشن منایا۔ اس موقع پر بارکھان کے شہریوں کا جوش و خروش دیدنی تھا، جنہوں نے بڑی تعداد میں […]
اورماڑہ (یو این اے )ساحلی شہر اورماڑہ میں آوارہ اور بیمار کتوں کی بھرمار نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے، جہاں گزشتہ ایک ماہ کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد کتوں کے حملوں کا شکار ہو کر ہسپتال پہنچ گئے۔ رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) اورماڑہ کے فارماسسٹ محمد حسین […]
پنجگور(یو این اے )جامعہ مکران(یونیورسٹی آف مکران)میں تعلیمی سیشن 2026 کے نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہنے اور انہیں یونیورسٹی کے ماحول، قوانین اور تعلیمی نظام سے ہم آہنگ کرنے کے لیے سہ روزہ اورینٹیشن پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پروگرام کے پہلے دن کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر […]
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) تمبو میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر کا سربراہ ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق تمبو گوٹھ ارشاد رحیم عمرانی میں گزشتہ شب آسمانی بجلی گرنے سے گھر کا سربراہ عبدالحکیم مگسی ہلاک ہوگئے ،
بولان(این این آئی)حالیہ شدید طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے ڈھاڈر اور گردونواح کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں ڈھاڈر کے متعدد دیہاتوں کا زرعی شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے مقامی زمینداروں و کاشتکاروں کو کروڑوں روپے کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے ان خیالات […]