Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 8, 2026

سوراب ‘ رمضان راشن پیکج کے ہزاروں پیکٹس غائب، تحقیقات نہ ہونے پر عوامی حلقوں میں تشویش

شہید سکندرآباد سوراب(این این آئی) رمضان راشن پیکج کے ہزاروں پیکٹس غائب، تحقیقات نہ ہونے پر عوامی تشویش شدت اختیار کرگئی، تفصیلات کے مطابق ضلع شہید سکندراباد سوراب میں رمضان راشن پیکج کے بڑے اسکینڈل کی تاحال تحقیقات نہ ہونے کے باعث عوامی حلقوں میں پائی جانے والی تشویش اب شدید اضطراب میں تبدیل ہوتی […]

پاکستان نے ایران امریکہ جنگ بندی کے قیام میں موثر اور فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے امریکہ اور ایران کے مابین سیز فائر کے قیام پر قومی قیادت، وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر خطے میں […]

کوئٹہ ‘ سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے غیر قانونی تجاوزات ہٹادی گئیں

کوئٹہ 8اپریل۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کوئٹہ کو ماڈل شہر بنانے کے وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی اور ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن زاہد خان کی ہدایات پر جوائنٹ روڈ پر انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے مشترکہ آپریشن کیا گیا۔ان کارروائی کے دوران سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے غیر قانونی تجاوزات ہٹادی […]

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی دراصل بین الاقوامی سفارت کاری میں پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ پاکستان نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی دور اندیش قیادت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ثابت قدمی میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں […]

کوئٹہ ‘ گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس ایک ماہ کے لیے معاف

کوئٹہ، 8 اپریل ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس سے متعلق حکومتی اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس ایک ماہ کے لیے معاف کر دی گئی ہے اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ نے […]

کوئٹہ میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

کوئٹہ (ایریارپورٹر)کوئٹہ میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، متعلقہ پولیس حکام علاقے میں فوری طورپر گشت بڑھائی جائے علاقہ مکینوں کی اپیل،مشرق سروے ٹیم سے بات چیت کرتے ہوئے رئیسانی روڈ کے رہائشی فیض اللہ ودیگر نے بتایا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ میں ایک بار پھر چوری کی واردات پیش آئی، […]

’گردہ دو یا 30 لاکھ‘: بہو سے جہیز کی غیر معمولی مانگ

بھارت میں جہیز سے متعلق ایک حیران کن اور چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں سسرال والوں نے بہو سے ایسی غیر معمولی مانگ کر دی جس نے سب کو ششدر کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق اترپردیش کے شہر کانپور میں ایک خاتون کو اپنے شوہر کے لیے گردہ دینے یا پھر 30 […]

زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ جس کے لیے ٹیم اپریل کے آخر میں کراچی پہنچے گی۔ پاکستان اور زمبابوے ویمن ٹیموں کے درمیان سیریز مئی کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی، یہ سیریز کراچی میں کھیلی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق سیریز کی تاریخوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے […]

ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا بیان جاری

اسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے آسٹریلیا میں مقدمے پر کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز نے بیان جاری کردیا۔ کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیو ساؤتھ ویلز ڈیوڈ وارنر کے شراب پی کر ڈرائیونگ کر نے کے مبینہ واقعے سے آگاہ ہے، بی بی ایل میں سڈنی تھنڈرز کے کپتان پر […]

پاکستان کو عالمی امن کیلئے آگے بڑھتے دیکھ کر فخر ہے: شاہین شاہ آفریدی

 قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کو عالمی امن کی عظیم تر بھلائی کے لیے آگے بڑھتے ہوئے دیکھ کر فخر ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More