پاکستان کو عالمی امن کیلئے آگے بڑھتے دیکھ کر فخر ہے: شاہین شاہ آفریدی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستان کو عالمی امن کیلئے آگے بڑھتے دیکھ کر فخر ہے: شاہین شاہ آفریدی

سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بات چیت اور استحکام پر زور دیتے ہوئے دیکھنا واقعی حوصلہ افزا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ جنگ بندی ہمیشہ انسانیت کی جیت ہوتی ہے، پاکستان امید، اتحاد اور دیرپا امن کی راہ ہموار کر رہا ہے، پاکستانی ہونے پر فخر ہے، پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.