Browsing Category

کھیل

کھیل

کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے انکوائری کے خلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کی انکوائری اور کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے محمد رضوان کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا، عدالت نے محمد رضوان کو این سی سی […]

پاکستان نے شاندار کارکردگی کے ساتھ ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

عمان میں کھیلے گئے ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کے کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرکے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان، امریکا، عمان، ایران، ازبکستان اور قطر کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی گھڑ سواروں نے مختلف مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستانی […]

بنگلہ دیش: بلائنڈ ٹی20 ایشیا کپ 2026 کا شیڈول جاری

پانچ ممالک ٹرافی کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گے۔   بنگلہ دیش، بھارت، پاکستان، سری لنکا اور افغانستان ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ افتتاحی تقریب 14 نومبر 2026 کو باؤشندھرا کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوگی۔

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی درخواست خارج کر دی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے قومی کرکٹر محمد رضوان کی درخواست پر سماعت کی، محمد رضوان کی جانب سے وکیل قاضی عمیر علی پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ محمد رضوان قانون کا تابع اور باعزت شہری ہے جس نے اپنی اہلیت کے مطابق پاکستان کرکٹ میں سابق کپتان اور وکٹ […]

ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے

انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی کپتان ہیری بروک نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جارحانہ بیٹنگ کی۔ ہیری بروک نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری بنائی، انہوں نے 42 گیندوں پر سنچری مکمل کی ، 49 گیندوں پر 114 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ ہیری بروک کی اننگز […]

بابر اعظم اور سعود شکیل کی آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں بہتری

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم اور مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انفرادی کارکردگی کے بعد تازہ ترین آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں بہتری حاصل کرلی۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 3-0 سے وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا، تاہم […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

پاکستان ہاکی فڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین احمد وانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے ایشین ہاکی فیڈریشن سے مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی 2026 کے ٹورنامنٹ یا پاکستان کے تمام میچز کسی غیر جانب […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P