Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان کا اسرائیل کے خلاف شطرنج میچ کا بائیکاٹ، فلسطین سے اظہار یکجہتی
ازبکستان کے شہر سمرقند میں جاری اولمپیاڈ سمرقند 2026 میں پاکستان نے اسرائیل کے خلاف شطرنج کا میچ کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے بائیکاٹ کردیا۔ پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شطرنج کا مقابلہ آج شیڈول تھا، تاہم پاکستان نے حکومتی پالیسی کے تحت اسرائیلی ٹیم کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ صدر چیس […]
حارث رؤف کی نظریں اگلے ماہ ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز پر مرکوز
پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں پی ٹی وی کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف نے پی سی بی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پریزیڈنٹ ٹرافی میں کھیلتے ہوئے تین ملکی سیریز کی تیاری ہوجائے گی۔
پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گر گئی، انگلینڈ سے شکست کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں گرین کیپس ٹیم آخری نمبر پر پہنچ گئی۔ ڈبلیو ٹی سی میں آسٹریلیا کا پہلا اور جنوبی افریقا کا دوسرا نمبر ہے۔ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈ تیسرے، بھارت چوتھے اور انگلینڈ پانچویں نمبر […]
یو ایس اوپن ٹینس: ورلڈ نمبر ون سبالینکا کو شکست، ایلینا ریباکینا نے ٹائٹل جیت لیا
یو ایس اوپن ٹینس ٹائٹل قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے فائنل میں عالمی نمبر بیلاروس کی ارینا سبالینکا کو 1-2 سیٹس سے شکست دی۔ فائنل میں شکست کے بعد ارینا سبالینکا نے غصے میں ریکٹ توڑ دیا، جس کے بعد انہیں بھاری جرمانے کا […]
رضا اللہ کی ٹیسٹ ڈیبیو پر شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، شاہد آفریدی بھی معترف
قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی رضا اللہ کے شاندار آل راؤنڈ ڈیبیو پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ رضا اللہ نے اپنے ڈیبیو میں شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کے […]
کولمبو میں پشین سے تعلق رکھنے والے کک باکسرز کا شاندار کارنامہ، دونوں ٹائٹل اپنے نام کر لیے
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں منعقدہ بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے دو نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ مقابلوں میں بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے کک باکسر آغا طلال […]
اشین گیمز: غیر معروف کھیل سافٹ ٹینس کے 14رکنی دستے کا اعلان
ٹیم میں بیشتر کھلاڑی وہ ہیں جنہوں نے شاید ہی کبھی ٹینس کھیلی ہو، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سربراہ اعصام الحق بھی حیران ہیں کہ پاکستان میں سافٹ ٹینس ٹیم کس کی اجازت سے گیمز میں شرکت کیلئے جارہی ہے، اس کی ایسوسی ایشن بھی ہے۔
برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ کے 9 چھکے، انگلینڈ میں ٹیسٹ اننگز کا مشترکہ ریکارڈ
برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر رضا اللہ نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کئی ریکارڈ برابر کر ڈالے۔ انہوں نے 9 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 63 گیندوں پر 81 رنز بنائے۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں رضا اللہ کے 9 چھکے انگلینڈ میں کسی ٹیسٹ اننگز میں سب سے […]
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا
اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے آئی سی سی نے سری لنکا کے سونل دینوشا، انگلینڈ کے اولی رابنسن اور بنگلادیش کے حسن محمود کو نامزد کیا ہے۔
رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا
لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستانی ٹیم سے ریلیز ہونے والے کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق لاہور میں نیشنل سائبرکرائم انویسٹیگشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)کے روبرو پیش ہوگئے۔ انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان جمعرات کے روز دوپہر تین بجے نیشنل سائبر کرائم انویسٹگیشن […]