Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹرمپ کا امریکی ووٹروں کو بڑا لالچ، کامیابی پر فی کس 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی کی صورت میں ہر بالغ امریکی شہری کو 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈلاس میں ریپبلکن پارٹی کے وسط مدتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ریپبلکن پارٹی ایوان نمائندگان اور […]

پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون کا شیڈول اور سکواڈز کا اعلان، میدان 12 ستمبر سے سجے گا

ٹورنامنٹ کے میچز پشاور، ایبٹ آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، عمران خان سٹیڈیم پشاور، ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم، ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد اور شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میچز کی میزبانی کریں گے۔   پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون میں مجموعی طور پر سات راؤنڈز کھیلے جائیں گے، ہر راؤنڈ میں […]

برمنگھم ٹیسٹ: قومی ٹیم انگلش بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت، 133 پر آل آؤٹ

برمنگھم میں بھی پاکستانی بیٹرز کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ نہ رک سکا، انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 133 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہوگئی۔ سعود شکیل 43 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، محمد عباس 21 رنز، رضا اللّٰہ 11 رنز بناکر میدان چھوڑ گئے جبکہ […]

حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل

پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی انسٹا اسٹوری نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ سامعہ خان نے حال ہی میں شادی شدہ مردوں سے افیئر چلانے والی خواتین سے متعلق اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر ایسی خواتین کو شدید تنقید کا […]

تبدیلیوں پر حیرت ہوئی لیکن پی سی بی کے فیصلے تسلیم کرتا ہوں: بابر اعظم

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے پی سی بی نے سوچ سمجھ کر کیے ہوں گے، تاہم تبدیلیوں کی وجوہات بورڈ ہی بہتر طور پر بتا سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ تبدیلیوں پر مجھے […]

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ہانگ کانگ کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایونٹ کے 11ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔ شوال ذوالفقار 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں، جبکہ عائشہ ظفر نے 26 اور فاطمہ ثنا نے 24 رنز بنائے۔

مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے

برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں ٹیم پاکستان کے فاسٹ بولنگ کوچ ایشلے نوفکےکا کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں کہ دوران سیریز کھلاڑیوں کا تبدیل ہونا کسی بھی لحاظ سے حوصلہ افزا نہیں، البتہ ہمارا فوکس صرف کھیل پر ہے۔ آسٹریلیا کے لیے ایک […]

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے جب کہ ٹھوس شواہد ملنے پر انہیں بھاری جرمانوں اور پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ رضوان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P