Browsing Category
کھیل
کھیل
متحدہ عرب امارات میں اونٹ دوڑ قومی ورثے کی علامت بن گئی
متحدہ عرب امارات میں اونٹ دوڑ محض ایک روایتی کھیل نہیں بلکہ ملکی شناخت اور صحرائی ثقافت کا اہم حصہ سمجھی جاتی ہے، جو نئی نسل کو ماضی کی روایات اور آباؤ اجداد کی اقدار سے جوڑتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اماراتی معاشرے میں نسلوں سے اونٹوں کو خاص مقام حاصل ہے […]
نئے ہیئر اسٹال سے لطف اندوز ہو رہا ہوں لیکن لمبے بال یاد آتے ہیں، ارلنگ ہالینڈ
مانچسٹر سٹی کے اسٹار اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ نے نئے ہیئر اسٹائل کے حوالے سے کہا کہ اپنے روایتی لمبے بال یاد آتے ہیں، تاہم تبدیلی کا وقت آگیا تھا اور اب نئے انداز سے لطف اندوز ہو رہاہوں، امید ہے بال دوبارہ لمبے ہوجائیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ارلنگ ہالینڈ نے کوونٹری سٹی […]
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کی دھاک ختم
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کی کارکردگی گزشتہ چند برسوں کے دوران نمایاں طور پر متاثر ہوئی ہے، 2022 سے اب تک پاکستان کا اسٹرائیک ریٹ دیگر بڑی ٹیموں کے مقابلے میں سب سے کمزور رہا۔ اعدادوشمار کے مطابق کم از کم 10 ٹیسٹ میچز کھیلنے والی ٹیموں میں پاکستان نے 32 میچز میں […]
پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن متوقع شیڈول سے پہلے کرانے کی تجویز
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی آٹھوں فرنچائزز کے مالکان نے اگلے سال ٹورنامنٹ کو جنوری میں منعقد کرنے کی تجویز پر غور کیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق لندن میں ہونے والے پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں […]
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم نے چین کو بھی شکست دے دی
چین میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے چین کو 2-4 سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے پہلے میچ میں قازقستان کو 0-15 سے شکست دی تھی۔
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لئے 56 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 55 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، شوال ذوالفقار 14 اور منیبہ علی 13 رنز بنا کر نمایاں […]
یو ایس اوپن 2026 : بیلاروس کی ٹینس اسٹار سبالینکاکو دوران میچ چرس کی بو نے پریشان کردیا
بیلاروس کی ٹینس اسٹار سبالینکاکو دوران میچ چرس کی بو نے پریشان کردیا۔ یو ایس اوپن 2026 کے تیسرے راؤنڈ کے میچ کے دوران کینابس کی تیز بو سے پریشان ہوکر ارینا سبالینکا نے یو ایس اوپن کا میچ روک دیا اور امپائر کو شکایت کی کہ ’کوئی کینابس پی رہا ہے اور بو بہت […]
ورلڈ نومیڈ گیمز 2026: ماس ریسلنگ میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی
چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کے دوران ماس ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی۔ ورلڈ نو گیمز کے ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو شکست دے کر پاکستان کے نام میڈل میں اضافہ کردیا۔ ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو 0-2 […]
سیف گیمز 2027 کی تاریخیں مقرر، 28 کھیلوں میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی و آفیشلز شریک ہوں گے
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت سیف گیمز 2027 کی تیاریوں سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں جنوبی ایشیائی اولمپک کمیٹی کے تعاون سے کھیلوں کی تاریخیں 4 سے 11 اپریل 2027 مقرر کردی گئیں۔ اجلاس میں سیف گیمز کے لیے نیشنل کوآرڈی نیٹر کی تقرری […]
چرس کی بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بیلاروس کی ٹینس اسٹار سبالینکا تیسرے راؤنڈ کے میچ میں ازبکستان کی کمیلا رحیمووا کے خلاف کھیل رہی تھیں۔