Browsing Category

کھیل

کھیل

کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو

پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی، یہ ملاقات شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس میں ہوئی۔ تقریب کے دوران کنگ چارلس نے پاکستانی کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز سے گفتگو کی، جبکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ بادشاہ چارلس […]

بھارت کو آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی میزبانی مل گئی

آئی سی سی نے پہلی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کے میزبان ملک کا اعلان کردیا، ایونٹ کی میزبانی بھارت کرے گا۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 14 سے 28 فروری 2027 تک ممبئی اور وڈودرا میں کھیلی جائے گی، جس میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایونٹ میں آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ، جنوبی […]

لارڈز ٹیسٹ، محمد عباس نے انگلینڈ کیخلاف تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر محمد عباس نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 57 رنز دے کر 5 انگلش کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی۔ اس کارکردگی کے ساتھ محمد عباس لارڈز کے تاریخی میدان پر ایک اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے […]

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر ہال آف فیم میں شمولیت کی تقریب کے دوران جذباتی ہوگئے

سوئٹزرلینڈ کے لیجنڈری ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا، تقریب کے دوران 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر نیوپورٹ میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجر فیڈرر نے ہال آف فیم میں […]

’نام نہاد کوچز کھیل کے لیے زہر ہیں‘، محمد یوسف کی قومی کرکٹرز کی تکنیک پر کڑی تنقید

سابق پاکستانی کپتان اور بیٹنگ ہیڈ کوچ محمد یوسف نے پاکستانی کرکٹرز کی تکنیک پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند سال قبل بابراعظم اور دیگر کھلاڑیوں کی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کر دی گئی تھی، تاہم بعض نام نہاد کوچز نے انہیں ان مسائل پر کام کرنے کی اجازت نہیں دی۔ سماجی […]

لارڈز ٹیسٹ: محمد علی کو معجزے کی امید، پاکستان کی واپسی ممکن قرار

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے، تاہم فاسٹ بولر محمد علی نے آخری گیند تک مقابلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انگلینڈ نے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنا لیے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P