Browsing Category

کھیل

کھیل

سڈنی میراتھون میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز ایکشن میں ہوں گے

دنیا کی بڑی میراتھونز میں شامل سڈنی میراتھون کل آسٹریلیا میں منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 40 ہزار سے زائد رنرز شرکت کریں گے۔ اس دوڑ میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز بھی ایکشن میں ہوں گے، جن میں 19 مرد اور 5 خواتین شامل ہیں۔ پاکستانی دستے میں کراچی، اسلام آباد […]

شنیرا حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پہلی بار اس سوال پر وضاحت پیش کی ہے کہ ان کی اہلیہ شنیرا اکرم ان کے ساتھ حج کی ادائیگی کے لیے کیوں نہیں گئیں۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر انہیں بارہا […]

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر فواد چوہدری کا پی سی بی کو دلچسپ مشورہ

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے جو حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں۔ جغرافیائینقشے دیکھنا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کے دو راستے ہیں۔ ایک یہ کہ پی سی […]

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر 11 ویں پوزیشن حاصل کر لی

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے 11ویں اور 12 ویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر ایونٹ میں 11 ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت تک برابر رہا جس کے بعد فاتح […]

لارڈز ٹیسٹ:پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز کے تاریخی میدان میں شاندار سنگ میل عبور کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 900 وکٹیں مکمل کرلیں۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے سیشن میں محمد عباس نے بین ڈکٹ اور ایمو گے کو پویلین بھیج کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے 17 رنز […]

آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق آصف خان کا 8 ستمبر 2025 کو ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا تھا جس میں ممنوعہ مواد کی موجودگی ظاہر ہوئی تھی۔   یو اے ای کے 36 سالہ آصف خان نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے آرٹیکل 2.1 کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے ہوئے […]

پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور کا فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فاسٹ بولر ایمن انور نے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔   ایمن انور نے 8 ون ڈے اور 37 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، وہ اب کرکٹ ریفری کے طور پر فرائض انجام دے رہی ہیں۔

باکسر عثمان وزیر کا اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان

پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی باکسر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشین باکسر ایری آگسٹن کے خلاف لڑیں گے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان باکسنگ فیڈریشن ساتھ دے تو اولمپکس میں بھی پاکستان کی […]

ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سالہ بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے جاپان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی، نیدرلینڈز میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے۔ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے 16 سال بعد کسی بھی میچ میں پہلی کامیابی حاصل کی ہے، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P