Browsing Category

کھیل

کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا سب سے زیادہ کیچز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ نے ہیڈنگلے میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کرنے والے فیلڈر(وکٹ کیپر کے علاوہ) کا […]

چین کا چینگ ای 7 مشن 24 اگست کو چاند کے قطب جنوبی پر جانے کیلئے روانہ ہوگا

چین کی جانب سے چاند کی جانب ایک پیچیدہ اور ملٹی اسپیس کرافٹ مشن روانہ کیا جا رہا ہے۔ یہ مشن چاند کے قطب جنوبی کے قریب اترے گا اور وہاں برف اور پانی کے شواہد تلاش کرے گا۔ یہ مشن 24 اگست کو چین کے ہینان آئی لینڈ کے وین چانگ سیٹلائیٹ لانچ سینٹر […]

بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر بھی شیئر کر دیں

آسٹریلوی ماڈل اور ٹی وی میزبان ایرن ہالینڈ اور ان کے شوہر سابق کرکٹر بین کٹنگ نے کئی برس کی طویل اور مشکل جدوجہد کے بعد اپنے پہلے بچے کا خیرمقدم کیا ہے۔ جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خوبصورت تصاویر شیئر کیں جن میں میں دونوں کو نومولود کے ساتھ جذباتی لمحات […]

ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھڑپیں، فیفا نے ارجنٹائن کے کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد کردیں

فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے فائنل کے بعد پیش آنے والے واقعات پر ارجنٹائن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مڈفیلڈر لیانڈرو پیریڈیز پر 10 میچز کی پابندی عائد کردی۔ فیفا ڈسپلنری کمیٹی نے پیریڈیز پر 90 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا ہے جبکہ ان کے ساتھی کھلاڑی ناہوئل مولینا کو 7 میچز کے […]

لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا

لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شسکت دے دی۔ ہیڈنگلے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں پاکستان کے 171 رنز کے جواب میں 409 رنز بنائے اور 238 رنز کی بڑی برتری حاصل کی۔ انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک […]

ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان اور ایران کے درمیان تین روزہ میٹ اسٹائل کبڈی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا، پاکستان اور ایران کی ٹیمیں 24 سے 26 اگست تک اسلام آباد میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P