Browsing Category

کھیل

کھیل

ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے دی

ہاکی ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے دی، جس کے بعد پاکستانی ٹیم ایونٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئی۔ میچ کے پہلے کوارٹر میں بھارت نے دو گول اسکور کیے جبکہ پاکستان کوئی گول نہ کرسکا، یوں بھارت کو 0-2 کی برتری […]

بائرن میونخ کے جمال موسیالا میچ کے دوران اچانک گر پڑے، ویڈیو وائرل

بائرن میونخ نے آر بی لائپزگ کو 1-3 سے شکست دے دی تاہم میچ کے دوران جرمن اسٹار جمال موسیالا کے اچانک گرنے سے سب کی توجہ ان کی جانب ہوگئی۔ متبادل کے طور پر میدان میں آنے والے موسیالا نے تقریباً 15 منٹ بعد اچانک گر پڑے جس پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور […]

ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو پچھاڑ دیا، 2-4 سے شکست

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ نے بھارت کو گروپ میچ میں 2-4 سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 گول سے شکست دی۔ میچ میں انگلینڈ کے نکولس نے دو جبکہ اسٹورٹ اور ہنری نے ایک ایک اسکور کیا۔ […]

جشن آزادی سائیکل ریس ‘ بلوچستان کے نوجوان کی دوسری پوزیشن

کوئٹہ (آن لائن) جشن آزادی پاکستان سائیکل ریس لاہور سے ساہیوال 160 کلو میٹر بلوچستان کے نوجوان منصور احمد نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ جشن آزادی پاکستان لاہور تا ساہیوال 160 کلو میٹر نیشنل سائیکل ریس میں بلوچستان کی شاندار کارکردگی، دوسری پوزیشن کرکے ٹرافی حاصل کی پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا ، سوئی سدرن گیس […]

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا ہے۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا ایونٹ کا نواں میچ 3-3 گول سے براہر ہوگیا۔ پاکستان کی جانب سے رحمان، سفیان خان، حنان نے جبکہ ویلز کے لیے فرلونگ نے دو اور […]

انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں: سعود شکیل

پاکستان ٹیم نے انگلینڈ پہنچنے سے قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف پورٹ آف سپین ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی جبکہ اس کے بعد بیکنہم میں پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں بھی 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 13 سے 16 اگست تک بینڈیگو اسکواش سینٹر، میلبورن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی ریچل گرینہ کو 1-3 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی جبکہ ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 3 […]

بنگلادیشی کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح کو سب سے بڑی کامیابی قرار دے دیا

بنگلا دیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی کو ٹیم کی کسی بھی فارمیٹ میں اب تک کی سب سے بڑی فتح قرار دے دیا۔ بنگلا دیش نے ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر دو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P