Browsing Category
کھیل
کھیل
بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی
بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ ڈارون ٹیسٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی جس کے […]
پی سی بی نے ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے سکواڈز کا اعلان کردیا
مستقل کپتان فاطمہ ثنا دونوں ایونٹس میں ٹیم کی قیادت کریں گی، وہ دی ہنڈریڈ میں مصروفیات کے باعث سری لنکا کیخلاف حالیہ ٹی20 سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں تھیں۔
ڈارون ٹیسٹ: اسمتھ کا دلچسپ ریویو اور ٹریوس ہیڈ کی بیلز رکھنے کی ویڈیو وائرل
ڈارون ٹیسٹ میں بنگلا دیش کے خلاف آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ کا دلچسپ ردعمل اور ٹریوس ہیڈ کی بیلز رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بنگلادیش کے خلاف دوسری اننگز میں اسٹیو اسمتھ نے امپائر کی جانب سے آؤٹ دینے سے پہلے ہی ریویو لینے کا اشارہ کر دیا، جس پر سوشل […]
پاکستان نے آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں 4 تمغے جیت لیے
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر چار تمغے اپنے نام کرلیے۔ پرتگال کے شہر لزبن میں جاری چیمپئن شپ میں قومی کھلاڑیوں کی کامیابیوں میں سب سے نمایاں اعزاز ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے حاصل کیا جو مکسڈ […]
براڈپیک حادثے کے 15 دن بعد معروف پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کا جسد خاکی تلاش کرلیاگیا
گلگت بلتستان میں واقع چوٹی براڈ پیک میں برفانی تودے کے حادثے کے 15 دن بعد معروف پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کا جسد خاکی مل گیا اور ہیلی کاپٹر ذریعے اسکردو منتقل کردیا گیا۔ براڈ پیک میں 31 جولائی 2026 کو پیش آنے والے حادثے میں 10 کوہ پیما لاپتا ہوئے تھے، جن میں […]
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا جشنِ آزادی کے موقع پر شائقین کیلیے سرپرائز کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے جشنِ آزادی کے موقع پر شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی سرپرائز کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چیمپئنز کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے اور شاداب خان، صاحبزادہ فرحان، فخر زمان سمیت کئی پسندیدہ اسٹارز میدان میں ایکشن میں ہیں۔ انہوں نے شائقین […]
چیئرمین پی سی بی کا شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان چیئرمین پی سی بی کا شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان
سوشل میڈیا ایکس پر جاری اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چیمپئنز کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے جس میں شائقین کے کئی پسندیدہ سٹارز میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
پاکستان نے آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں 4 تمغے جیت لیے
پرتگال کے شہر لزبن میں جاری چیمپئن شپ میں قومی کھلاڑیوں کی کامیابیوں میں سب سے نمایاں اعزاز ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے حاصل کیا جو مکسڈ ڈبلز میں مسلسل دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بنے۔
ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط
ڈارون ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پوزیشن مزید مضبوط کرلی۔ دن کے اختتام پر بنگلادیش نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 351 رنز بنا کر 153 رنز کی اہم برتری حاصل کرلی۔ اس شاندار کارکردگی کے مرکزی کردار اوپنر تنزید حسن رہے جنہوں نے اپنے کیریئر کی پہلی ٹیسٹ سنچری […]
اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا
آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔ ڈارون میں بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اسمتھ نے تین کیچز پکڑ کر اپنے ٹیسٹ کیریئر کے کیچز کی تعداد 218 تک پہنچا دی، جس کے ساتھ وہ انگلینڈ کے جو […]