پاکستان نے آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں 4 تمغے جیت لیے On Aug 15, 2026 Share پرتگال کے شہر لزبن میں جاری چیمپئن شپ میں قومی کھلاڑیوں کی کامیابیوں میں سب سے نمایاں اعزاز ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے حاصل کیا جو مکسڈ ڈبلز میں مسلسل دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بنے۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail