Daily Archives

August 15, 2026

بیلجیئم میں تعمیراتی کام کے دوران دیواروں سے اربوں روپے مالیت کا سونا برآمد

بیلجیم کے علاقے مشرقی فلینڈرز میں مکان کی مرمت کے دوران مزدوروں کو دیواروں کے اندر سے اربوں روپے مالیت کا سونا مل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مکان میں نئے سیوریج پائپ بچھانے کے لیے ڈرلنگ کا کام جاری تھا کہ اچانک دیواروں کے اندر سے سونے کی اینٹیں اور سکے […]

خضدار کے پہاڑی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار کے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدار کے شور پرود کے پہاڑی علاقے میں فتنہ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاعات پر […]

کینیڈا: مفرور کچھوا دو ہفتے بعد میلوں دور فاصلے سے مل گیا

کینیڈا میں گھر سے فرار ہونے والا کچھوا دو ہفتے بعد بالآخر مل گیا۔ صوبے مانیٹوبا میں گھر سے فرار ہونے والا 15 سالہ افریقی اسپرڈ کچھوا دو ہفتے بعد اپنے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر دور ایک نیچر ریزرو سے مل گیا۔ اوک ہیمک مارش نیچر پریزرو کے حکام کے مطابق انہیں ریزرو […]

چین میں روبوٹس ریلوے مسافروں کی رہنمائی کرنے لگے

چین کے شہر تیانجن کے ریلوے سٹیشن پرروبوٹس نے مسافروں کی رہنمائی شروع کر دی ہے۔ ان روبوٹس کو فی الحال حقیقی ماحول میں ٹیسٹ کیا جا رہا ہے تاکہ خدمات کو مزید مؤثر اور مسافروں کے سفر کو آسان بنایا جا سکے، ریلوے سٹیشن پر آنے والے مسافر ان روبوٹس سے بات چیت کرتے […]

امریکی کمپنیوں کو سائبر حملوں کی اجازت، ٹرمپ نے میمو پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک قومی سلامتی میمورنڈم پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت امریکی حکومت کو مجرمانہ گروہوں اور غیر ملکی مخالفین کے خلاف سائبر کارروائیوں میں نجی امریکی کمپنیوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی اجازت ہوگی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق نیشنل سکیورٹی پریزیڈینشل میمورنڈم کے تحت حکومت سائبر آپریشنز کے […]

امید نہیں تھی پی پی پی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے، سیاسی اختلاف کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے، نواز شریف

یاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں امید نہیں تھی پیپلزپارٹی کی طرف سے کوئی شکایت کا موقع ملے، ہم نے مخالفین کے ساتھ سیاست میں ہمیشہ اچھا سلوک کیا ہے۔ نوازشریف نے کہا کہ سیاست میں مخالفت کو اتنا آگے نہیں جانا چاہیے، سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے، کشمیر کا ماحول […]

صحبت پور، شدید گرمی میں بجلی کی شدید آنکھ مچولی اور وولٹیج کی کمی، شہری تڑپ اٹھے

صحبت پور : صحبت پور ضلع بھر میں شدید گرمی کے ساتھ بجلی کی شدید آنکھ مچولی اور ٹرپنگ نے شہریوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے، جس کے باعث بیمار بچے اور بوڑھے سخت گرمی میں تڑپنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیسکو 132 کلو واٹ گرڈ اسٹیشن کی نااہلی اور کم […]

پہاڑوں پر جانے والے گمراکن باتوں سے نکل کر ریاست پاکستان کی تعمیر و تر قی میں حصہ ڈالیں ، میر علی حسن زہری

حب : پا کستان پیپلز پارٹی بلو چستان کے سینئر صوبا ئی نا ئب صدر سابق صوبائی وزیر اور صدر آصف علی زرداری کے تر جمان بر ائے بلو چستان میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ پہاڑوں پر جانےوالے نو جوان گمراکن باتوں سے نکل کر ریا ست پاکستان کی تعمیر و تر […]

لورالائی ،شہر بھر میں صفائی کا بھرپور آپریشن جاری

لورالائی ( آن لائن) کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لورالائی محب اللہ بلوچ کی نگرانی میں شہر بھر میں صفائی کا بھرپور آپریشن جاری ہے۔میونسپل کمیٹی کے عملہ صفائی کی جانب سے ٹریکٹر ٹرالی اور سوزوکی کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں، بازاروں، اہم […]

دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں صوبے میں امن کی ضامن ہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

شمالی ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے آبائی علاقے شمالی ڈیرہ بگٹی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین اور اپنے حلقے کے عوام سے ملاقات کی، روایتی بلوچی انداز میں حال احوال کیا اور علاقائی صورتحال سمیت عوام کو درپیش مسائل دریافت کیے۔ وزیراعلیٰ نے عوام میں گھل مل کر مختلف محکموں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P