Daily Archives

November 22, 2026

ہرشیت رانا کی معاذ صداقت اور شامل حسین سے الجھنے کی ویڈیو وائرل

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں بھارت کے فاسٹ بولر ہرشیت رانا کی معاذ صداقت اور شامل حسین سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں ک نقصان پر 324 رنز بنائے اور بھارت اے…

انمول بلوچ نے ڈراموں میں زبردستی نکاح دکھانے کے رجحان پر سوال اٹھا دیا

اداکارہ اور ماڈل انمول بلوچ نے ڈراموں میں جبری شادیوں اور زبردستی نکاح کے مناظر دکھانے کے رواج پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر اس کہانی کے انداز سے اتفاق نہیں کرتیں، لیکن اس کے باوجود یہ موضوع اکثر ڈراموں کا حصہ بن…

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی…

غزہ: کھانا تقسیم کرنے والی گاڑی پر اسرائیلی حملہ، 3 کارکن ہلاک، حماس کی ہنگامی مذاکرات کی پیشکش

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں بے گھر فلسطینیوں کے لیے کھانا پہنچانے والے 3 امدادی کارکن ہلاک ہوگئے، جس کے بعد حماس نے جنگ بندی کے ثالثوں اور ضمانت دینے والے ممالک سے ہنگامی اجلاس بلانے کی اپیل کردی ہے۔ خبر رساں ادارے انادولو…

ترکیہ عالمی بحرانوں میں غزہ کے مسئلے کو ہمیشہ ترجیح دیتا رہے گا، وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ہفتے کے روز کہا کہ انقرہ دیگر بین الاقوامی بحرانوں کے باوجود غزہ میں انسانی بحران کو مستقل طور پر عالمی ریڈار پر رکھتا ہے۔ فیدان نے ترک نشریاتی ادارے ٹی جی آر ٹی ہیبر کو بتایا کہ "ہر تقریر، ہر اقدام اور ہر…

قطر اور جرمنی کا ایران سے حوثی گروہ کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ

قطر اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ یمن کے حوثی گروہ کی حمایت ختم کرے اور اپنے جوہری پروگرام سے متعلق عالمی برادری کے ساتھ تعاون اور شفافیت میں اضافہ کرے۔ دونوں ممالک نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں علاقائی امن و…

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ: پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی

پاکستان اے اور بھارت اے کے درمیان میچ میں ٹاس کے دوران دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی۔ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ میں پاکستان 'اے' اور بھارت 'اے' کے درمیان میچ سے قبل ٹاس کے موقع…

چین میں رونالڈو کا 7 میٹر بلند مجسمہ نصب، مداحوں کا منفرد انداز میں خراجِ تحسین

فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں نے چین کے شہر شنگھائی میں انہیں منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا جہاں پرتگالی فٹبالر کا 7 میٹر بلند مجسمہ متعارف کرایا گیا۔ مجسمے میں رونالڈو کو ان کے مشہور ’سیوو‘ جشن کے انداز میں دکھایا گیا ہے…

رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کیخلاف قتل کا مقدمہ درج ، قتل 3 افراد کی لاشیں برآمد

رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق پولیس نے سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار…

بلاول گورنر راج، ایمرجنسی کی توسیع کے حق میں قومی اسمبلی میں ووٹ نہ دیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے بلاول بھٹو زرداری کی عمران خان کو سیاسی قیدی قرار دینے اور مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی موقف کی حمایت کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی ٹی آئی کا ملکی سیاسی صورت حال سے متعلق اہم ترین اجلاس منعقد ہوا جس میں بلاول بھٹو کے حالیہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P