Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 8, 2026

ڈائنو سارز کیلئے معدومیت کے 6 کروڑ 50 لاکھ سال بعد سوگ

 دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین ان مخلوقات کے لیے سوگ منا رہے ہیں جو تقریباً 6 کروڑ 50 لاکھ سال قبل معدوم ہو چکی ہیں۔ دی ڈائنوسارز نامی نیٹ فلکس سیریز نے ناظرین کو اس قدر متاثر کیا کہ لوگ ڈائنوسارز کی زندگی اور ان کے انجام پر افسردہ ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں، […]

آپریشن ایپک فیوری میں تاریخی کامیابی، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑ گڑانا پڑا: پیٹ ہیگسیتھ

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کُن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کے لیے گڑگڑانا پڑا، آپریشن ایپک فیوری ایک کامیاب اور تاریخی آپریشن رہا۔ امریکی وزیر دفاع و جنگ پیٹ ہیگستھ نے پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف آپریشن ایپک فیوری کو تاریخی اور کامیاب قرار دیتے ہوئے […]

ایران امریکا جنگ بندی: سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

ایران امریکا جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام تاریخی سطح پر ہوا، کے ایس ای 100انڈیکس نے تین نئے ریکارڈز بناڈالے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ہنڈرڈ انڈیکس 12 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ کر […]

امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے بحری جہاز گزرنا شروع

ایران امریکا جنگ بندی کے بعد 2 جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔ میری ٹائم مانیٹر میرین ٹریفک کے مطابق ایران امریکا جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سے 2 جہاز گزرے، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہاز یونان اور لائبیریا کے ہیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سیز فائر کے اعلان کے بعد […]

صدر ٹرمپ کا تہران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا باضابطہ اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران میں پیداواری نظام میں نتیجہ خیز تبدیلی آئی ہے، 15 میں سے متعدد نکات پر پہلے ہی اتفاق ہو چکا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ […]

جیا علی کا ہمایوں سعید کے ساتھ کام سے گریز، وجہ کیا ہے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل جیا علی نے ایک حالیہ گفتگو میں اپنے کیریئر سے متعلق ایک غیر متوقع مؤقف سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پنجابی پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران جیا علی […]

دعا ہے امریکی جنگ بندی عالمی استحکام کیلئے بامعنی قدم ہو: نواز شریف

صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے امریکی جنگ بندی عالمی استحکام کی جانب ایک بامعنی قدم ہو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، اور فیلڈ مارشل […]

ہم نے 5گنا بڑے دشمن کو دھول چٹائی، سفارتی کامیابی پر دنیا معترف: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو دھول چٹائی، سفارتی کامیابی پر دنیا تعریف کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی عزت اور تکریم میں اضافہ ہوا ہے، اپنی قیادت کی بصیرت کو داد […]

ن لیگی رہنماؤں کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاست پر گفتگو

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ہوئی۔ رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری نے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹر کامران مرتضٰی،ایم این اے عثمان بادینی،علامہ راشد محمود سومرو شریک ہوئے، ملاقات میں ملکی سیاسی […]

ٹرمپ کا ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جو ملک ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More