جنگ بندی ایک بروقت قدم، مذاکرات اور استحکام کی راہ ہموار ہوگی،صدرمملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی ایک بروقت قدم ہے، اس سے مذاکرات اور استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ایک بیان میں صدرمملکت نے کہا کہ دنیا تباہی کے دہانے پر تھی،پاکستان نے انسانیت کی خاطر خلوص نیت سے […]