Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ن لیگی رہنماؤں کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاست پر گفتگو

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ہوئی۔

رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری نے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں سینیٹر کامران مرتضٰی،ایم این اے عثمان بادینی،علامہ راشد محمود سومرو شریک ہوئے، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بین الاقوامی امور پر گفتگو کی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More