Browsing Category
لسبیلہ
اوتھل کی اہم شاہراہوں کی شدید خستہ حالی، زائرین اور شہریوں کا پیدل چلنا بھی دشوار ہو گیا
لسبیلہ(یو این اے )لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں درگاہ سید حسین شاہ، جامع مسجد نورانی اور میونسپل کمیٹی اوتھل کو جانے والی مرکزی سڑک طویل عرصے سے شدید خستہ حالی کا شکار ہے، جس کی وجہ سے شہریوں اور زائرین کو آمد و رفت میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی […]
سی آئی اے لسبیلہ نے چوری شدہ کار برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتارکرلیا
اوتھل(این این آئی) کراچی کے تھانہ سکھن کے علاقے سے چوری شدہ ٹویوٹا کرولا کار اوتھل کے علاقے وایارو سے سی آئی اے لسبیلہ نے برآمد، دو کار لفٹر گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی ہدایت پر انچارج سی آئی اے پولیس لسبیلہ […]