نوشکی: طارق چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، قبائلی رہنماء میر طارق بادینی اور ساتھی احمد جاں بحق

نوشکی: طارق چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، قبائلی رہنماء میر طارق بادینی اور ساتھی احمد جاں بحق

 

 

موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ، میر طارق بادینی شدید زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے

 

نوشکی: میر طارق بادینی کے ساتھی احمد بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

 

نوشکی: حملہ آور واردات کے بعد فرار، واقعے کے محرکات تاحال سامنے نہ آ سکے

 

فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس، تحقیقات کا آغاز

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More