Daily Archives

July 14, 2026

اسرائیل پر حملہ کیا تو ایران کو پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے؛ نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے دوبارہ اسرائیل پر حملہ کیا تو اس بار جواب پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور فیصلہ کن ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نیتن یاہو نے جنوبی اسرائیل کے شہر دیمونا میں منعقدہ نیگیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دو روزہ سرکاری دورۂ ترکیہ کے دوران آج انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کی ہے۔ ترک ایوانِ صدر کے مطابق صدر اردوان قطر کے سرکاری دورے پر روانگی سے قبل فیلڈ مارشل عاصم منیر سے […]

ٹیلر سوئفٹ کی شاہانہ شادی کی سیکیورٹی پر کتنا خرچہ ہوا؟

امریکا کے شہر نیو یارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے امریکی گلوکارہ  ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تقریب کی سیکیورٹی پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات بتا دیں۔ ظہران ممدانی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ٹیلر سوئفٹ نے نیویارک میں واقع میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ہونے والی شادی کی تقریبات […]

سینیگال فٹبال کا اسپورٹس میڈیسن ڈاکٹر کی بجائے ماہر امراض نسواں دیے جانے کا الزام

سینیگال کے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں مایوس کن سفر کے باعث شمال مغربی افریقی ملک کی فٹبال فیڈریشن میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ سینیگال فٹبال ٹیم کے ڈاکٹر کو ذمہ داری کے لیے مطلوبہ مہارت حاصل نہیں تھی۔ سینیگال فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالرحمان فیڈیور امراضِ نسواں کے ماہر ہیں، انہوں […]

بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، جہاں کوہالہ پل پر قائم مقام صدر آزاد کشمیر و سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبال کے موقع پر کارکنوں کی جانب سے “جئے بلاول، جئے زرداری” کے […]

سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابل قبول قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، یہ حملے خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا […]

فیفا ورلڈکپ: ریفری کے فیصلوں پر تنازع شدت اختیار کر گیا

فیفا ورلڈکپ میں ریفری کے متنازع فیصلوں اور وی اے آر کے استعمال پر تنازع مزید شدت اختیار کرگیا، سابق فیفا ریفری کرسٹینا انکل نے نئے ریفری پروٹوکول پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ارجنٹینا کی سیمی فائنل تک رسائی کے دوران مخالف ٹیموں نے کئی فیصلوں پر اعتراضات اٹھائے جس کے بعد سوشل میڈیا پر […]

چین نے تنہائی دور کرنے والے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرادیے

چین کی روبوٹکس کمپنی یو-بی ٹیک نے ایسے جدید اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس انسان نما روبوٹس متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد تنہائی کا شکار افراد کو صحبت فراہم کرنا، روزمرہ کاموں میں مدد دینا اور جذباتی روابط کو بہتر بنانا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ روبوٹس جدید لارج لینگویج ماڈلز، آواز کی پہچان، […]

امریکی ریاست میں ٹورنیڈو جیسے بادل نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، ویڈیوز وائرل

امریکی ریاست پنسلوانیا میں آسمان پر نمودار ہونے والے ایک حیرت انگیز بادل نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ ٹورنیڈو سے مشابہ دکھائی دینے والی اس بادل کی ویڈیوز وائرل ہوتے ہی ہزاروں صارفین نے سمجھا کہ علاقے میں طوفانی بگولا بن چکا ہے، تاہم ماہرینِ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ یہ دراصل […]

امریکا ایرن جنگ؛ پیٹرول کی قیمتوں کو پر لگ گئے؛ مہنگائی کا نیا سیلاب آئے گا

جنگ بندی کے بعد سے تیزی سے کم ہوتی پیٹرول کی قیمتیں پھر سے اڑان بھرنے لگیں جب امریکا نے ایران پر مسلسل تین روز سے فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ عالمی خبر ساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد اضافہ ہوا تھا جس میں آج مزید 5 فیصد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P