نوشکی میں نامعلوم ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک خاتون زخمی
Share
کوئٹہ (سٹی رپورٹر)نوشکی میں نامعلوم ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔