جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تریشا کرشنن کے چنئی میں واقع گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے شوبز حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمل ناڈو کے ڈی جی پی کنٹرول روم کو ایک ای میل موصول ہوئی، […]
پاور ڈویژن نے پیک آورز میں روزانہ سوا 2 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاور ڈویژن کے ترجمان نے پیک آورز ریلیف سٹریٹیجی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ حکومت کو پیک آورز میں کھپت میں اضافے کا سب سے بڑا چیلنج درپیش ہے، شام 5 سے رات 1 بجے […]
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حالیہ حملوں کے نتیجے میں ملک کو تقریباً 270 ارب ڈالرز کا بھاری نقصان پہنچا ہے۔ یہ بات ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے ایک بیان میں بتائی۔ روسی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ یہ تخمینہ براہِ راست اور […]
وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور امریکا ایران مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر اعتماد میں لیا۔ شہبازشریف نے صدر مملکت آصف زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں مذاکرات کے مختلف مراحل پرتفصیلی بریفنگ دی اور امریکا ایران مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر اعتماد میں لیا۔ اُنہوں نے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کا اگلا دور آئندہ 2 روز میں پاکستان میں ہو سکتا ہے۔ امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہم ایران مذاکرات کے لیے پاکستان جانے کے لیے زیادہ مائل ہیں، ایران کیساتھ مذاکرات کا اگلا دور اگلے دو روز میں ہو […]
کوئٹہ( آئی این پی ) لو را لا ئی سے علا ج کی غرض سے کو ئٹہ لا یا جا نے والا قیدی پو لیس کو چکمہ دے کر فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا ہے پو لیس حکام نے غفلت برتنے پر5اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ پو لیس ذرائع کے مطابق […]
کوئٹہ (سٹی رپورٹر)بلوچستان اسمبلی میں زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عنایت اللہ نامی مزدور بلوچستان اسمبلی میں زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی۔
سنجاوی: سنجاوی کے عوام کا دیرینہ اور اہم مطالبہ بالآخر پورا کر دیا گیا، جس پر علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین فوڈ اتھارٹی، حاجی نور محمد خان دومڑ اور میونسپل کمیٹی کے چیئرمین حاجی خان محمد دومڑ کی خصوصی کاوشوں سے سنجاوی میں فائر بریگیڈ کی فراہمی […]
صحبت پور14اپریل ۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی جانب سے عوامی مسائل کے براہِ راست حل اور عوام سے قریبی رابطے کو فروغ دینے کے لیے صوبہ بھر میں باقاعدگی سے کھلی کچہریوں کے انعقاد کی ہدایات کی روشنی میں، ڈپٹی کمشنر صحبت پور، میڈم فریدہ ترین کی زیرِ صدارت ایک اہم […]