Browsing Category
دالبندین
نوکنڈی، تفتان رائفلز ایف سی کا شادی بیاہ میں ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی کا اعلان
نوکنڈی(یواین اے)تفتان رائفلز ایف سی ہیڈکوارٹر نوکنڈی کی جانب سے ایک اہم اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہلیانِ نوکنڈی سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ شادی بیاہ یا دیگر تقریبات کے دوران ہوائی فائرنگ سے مکمل طور پر اجتناب کریں، کیونکہ یہ عمل نہ صرف انتہائی خطرناک ہے بلکہ علاقے کے امن و امان کے […]
ایف سی بلوچستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ
نوکنڈی (نمائندہ مشرق )ایف سی بلوچستان (ساو¿تھ) تفتان رائفلز نوکنڈی کی جانب سے جذبہ خدمت خلق کے تحت نواحی علاقے کلی مینگل آباد میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد دور دراز علاقوں کے عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات فراہم کرنا تھا۔میڈیکل کیمپ کے دوران ماہر ڈاکٹرز […]
ترقیاتی منصوبوں میں مقامی افراد کو ترجیح دی جا رہی ہے، میر صادق سنجرانی
چاغی (آن لائن) سابق چیئرمین سینیٹ و رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان، حاجی محمد صادق سنجرانی کی کلی ملا محمد ابراہیم محمدزئی آمد پر محمدزئی ہا¶س میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سنیئر نائب صدر سرفراز محمدزئی کی جانب سے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں مہمانوں کی بھرپور تواضع کی گئی۔ ظہرانے کے بعد […]
رکن صوبائی اسمبلی محمد صادق سنجرانی کا نوکنڈی کے علاقے دوربن چاہ کا دورہ
نوکنڈی : سابق چیئرمین سینیٹ و ایم پی اے چاغی محمد صادق سنجرانی نے نوکنڈی کے نواحی علاقہ دوربن چاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ چیئرمین خان عبدالودود سنجرانی، ڈی ایس پی نوکنڈی سردار اکبر خان سنجرانی ، ڈسٹرکٹ ممبر الطاف خان سنجرانی بھی موجود تھے۔اس دوران قبائلی عمائدین ملا […]
