Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل نے غزہ جانے والے 20 امدادی کشتیوں کے قافلے کو روک لیا، 175 رضاکار گرفتار

اسرائیل کی بحریہ نے غزہ امداد لے جانے والی 20 کشتیوں کو بین الاقوامی پانیوں میں یونان کے قریب روک کر اس میں سوار 175 رضاکاروں کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امدادی قافلے کے منتظمین نے بتایا کہ ان کا مقصد غزہ تک خوراک،…

ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی

امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ سینٹکام نے ایران پر مختصر اور طاقت ور حملوں کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے متعلق آج صدر ٹرمپ کو بریفنگ دی جائے گی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ براڈ کوپر کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ…

آبی راستوں پر دشمن کی رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جائےگا: مجتبیٰ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ آبی راستوں پر دشمن کی رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا جنگ کے بعد خلیج اور آبنائے ہرمز میں نئے مرحلے کی تشکیل ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا…

جرمن چانسلر کا ایران سے فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آنے کا مطالبہ

جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آئے اور خطے میں اپنی جارحانہ پالیسیوں کو ختم کرے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی ممکنہ ناکہ بندی عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی…

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید، 8 زخمی ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری ہے،24گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید،8زخمی ہوگئے۔ غزہ وزارت صحت کےمطابق اکتوبر 2025 میں جنگ بندی کے بعد 824 فلسطینی شہید ہوچکے،اکتوبر 2023 سےابتک شہیدفلسطینیوں کی تعداد 72ہزار601ہوچکی،اکتوبر 2023…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریپبلکنز کے لیے سیاسی خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت…

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی…

امریکی مذاکراتی ٹیم ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی مذاکراتی ٹیم ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے جبکہ ایران قیادت کے مسائل سے دوچار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان آنا کیلی نے بتایا کہ مذاکرات کار بدستور ایرانیوں کے ساتھ رابطے…

ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

ایران امریکا کشیدگی کے باعث ایشیائی کرنسیوں کی قدر میں بڑی کمی کا رجحان ہے۔ ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک ڈالر تقریباً 18 لاکھ ایرانی ریال پر پہنچ گیا، جو جنگ کے آغاز پر ایک ڈالر…

امریکا، ایران اتنے دور نہیں جتنے نظر آرہے ہیں، سی این این

امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران جتنے دور نظر آرہے ہیں اتنے ہیں نہیں۔ مذاکرات میں تعطل پر امریکی نشریاتی ادارے نے کہا کہ پس منظر میں دونوں ممالک کے درمیان پر زور ڈپلومیسی چل رہی ہے۔ سی این این نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P