Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

امریکی صدر نے مجھ سے رابطہ کر کے بتایا پاکستان بڑا حملہ کرنیوالا ہے، مودی کا اعتراف

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تسلیم کر لیا کہ امریکی صدر نے رابطہ کیا تھا، امریکی صدر نے مجھ سے رابطہ کر کے بتایا پاکستان بہت بڑا حملہ کرنے والا ہے۔ نریندرمودی نے یہ اعتراف لوک سبھا میں خطاب کے دوران کیا، نریندر مودی کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا، کانگریس پارٹی نے […]

برطانوی وزیر اعظم کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا، اگر اسرائیل کچھ شرائط پوری نہیں کرتا تو اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست تسلیم کی جائے گی۔ کیئر اسٹارمر نے کہا کہ اسرائیلی حکومت […]

اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی دینے والا مسافر ہندو نکلا

لندن سے گلاسکو جانے والی ایزی جیٹ طیارے کی پرواز میں ایک مسافر نے اچانک اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے امریکا مخالف باتیں کیں اور بم سے اڑانے کی دھمکی دی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس صورت حال پر طیارے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور خواتین و بچے مسافر […]

مودی سرکار کو سفارتی سطح پر ایک اور جھٹکا، ٹرمپ کا گرپتونت سنگھ کو خط

اقوام متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھارت کے موقف کو مکمل طور پر تسلیم نہ کئے جانے پر بین الاقوامی سطح پر خالصتان تحریک کو کچلنے کی تمام بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ بھارت کی ناکام سفارتکاری کا بڑا ثبوت امریکی صدر ٹرمپ کا گرپتونت سنگھ کو خط ہے اور یہ خط […]

ٹرمپ کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار، ایٹمی ہتھیاروں پر سمجھوتہ نہیں کرینگے: شمالی کوریا

شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کی بہن کم یو جانگ نے کہا ہے کہ ہمارے اور ٹرمپ کے تعلقات برے نہیں، مگر ہم اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی بہن کا کہنا ہے کہ ہمارے اور امریکا کے […]

بیجنگ: شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، 30 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

چینی دارالحکومت بیجنگ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد سڑکیں تباہ ہوگئیں۔ چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق رواں ہفتے شمالی چین کے مختلف علاقوں، بشمول بیجنگ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہا، پیر کی شب تک بیجنگ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد ہونے کی […]

پہلگام حملہ کیسے اور کیوں ہوا؟ کانگریس رہنما پریانکا گاندھی مودی سرکار پر برس پڑیں

بھارتی لوگ سبھا میں حکومت اور اپوزیشن ارکان میں گرما گرمی، کانگریس پارٹی کی رہنما پریانکا گاندھی مودی سرکار پر برس پڑیں۔ کانگریس پارٹی کی رہنما پریانکا گاندھی نے بھارتی لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تشہیر کر رہی تھی کہ کشمیر میں امن و چین ہے، سیاح کشمیر جائیں، جنگ رکنے […]

‘سندور’ کی ناکامی! بھارت کے ‘آپریشن مہادیو’ کے نام پر دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع

"آپریشن سندور” کی ناکامی کے بعد بھارت نے "آپریشن مہادیو” کے نام پر دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع کردیئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے "آپریشن سندور” کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کیلئے نیا مذموم فوجی منصوبہ "آپریشن مہادیو” شروع کر دیا، "آپریشن مہادیو” کے نام پر غیر قانونی، جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو […]

پہلگام واقعہ کے حملہ آور پاکستانی نہیں بھارتی تھے، سابق وزیر داخلہ چدمبرم کا تہلکہ خیز انکشاف

بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے پہلگام حملے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں، بلکہ حملہ آور دراصل بھارتی شہری تھے جنہوں نے بھارت کے اندر ہی دہشتگردی کی تربیت حاصل کی۔ پی چدمبرم نے بھارتی […]

اسرائیلی حملوں میں 41 فلسطینی شہید، بھوک نے مزید 14 افراد نگل لیے

غزہ میں اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث بھوک کا شکار ایک اور نومولود زندگی کی بازی ہار گیا، 14 گھنٹے میں بھوک سے شہید ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہوگئی، صیہونی دہشت گردی کے نتیجے میں امداد کے متلاشی 8 افراد سمیت مزید 41 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق غزہ سٹی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More