Browsing Category

بین الاقوامی

وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے، امریکی

امریکی حکام کے مطابق وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے۔ ابتدائی تحقیقات کےمطابق حملہ آورکیلیفورنیا سےٹرین کے ذریعے پہلے شکاگو اور پھر واشنگٹن پہنچا۔ جہاں اس نے اسی ہوٹل میں قیام…

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ متعدد مقامات پر بارش کا امکان ہے۔…

امریکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے ابتدائی مرحلے میں اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو اپنا جدید فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم فراہم کیا اور اس کے ساتھ اسے چلانے کے لیے فوجی اہلکار بھی تعینات کیے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس پیش…

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق ہوگیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ دورہ عمان کے دوران عمانی حکام سےعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری…

گریٹر اسرائیل منصوبہ، صیہونی فوج نے شام کی حدود میں عارضی چوکیاں قائم کرلیں

اسرائیلی فورسز نے جنوبی شام میں قنیطرہ نامی دیہی علاقوں میں دو علاقوں پر چھاپہ مار کر عارضی چوکیاں قائم کرلی ہیں اور مقامی شہریوں کی تلاشی لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کی خبررساں ایجنسی صنعا نے کہا ہے کہ تین فوجی گاڑیوں پر مشتمل ایک…

وائٹ ہاؤس پر حملہ کرنے والا امریکی شہری انعام یافتہ استاد نکلا

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر پر فائرنگ کرنے والا ملزم کیلیفورنیا کا رہائشی، یونیورسٹی گریجویٹ اور سکول ٹیچر ہے۔ حملہ آورکی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کےنام سے ہوئی جو کیلیفورنیا کا رہائشی ہے، ملزم کیلٹیک یونیورسٹی کا گریجویٹ اورپیشےکےلحاظ سےاستاد…

کولمبیا میں دہشت گردی، ہولناک دھماکے میں بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے کاؤکا میں ایک ہولناک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 38 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق یہ دھماکہ پان امریکن ہائی وے پر کاخیبیو کے علاقے میں ہفتے کے روز پیش…

مالی میں بڑا سانحہ، وزیر دفاع حملے میں مارے گئے

مالی کے وزیر دفاع سادیو کامارا ہلاک ہو گئے ہیں، یہ واقعہ ملک بھر میں فوجی تنصیبات پر ہونے والے مربوط حملوں کے دوران پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کے قریب واقع فوجی شہر کیٹی میں سادیو کامارا کے گھر پر بھی حملہ کیا گیا، جس کے ایک روز…

پی ایس ایل 11: پلے آف مرحلے کیلئے ٹیموں کی لائن اپ مکمل

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں اڈیشن کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا اور پلے آف مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ پی ایس ایل الیون کے اہم میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو شکست دے کر پلےآف کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ اس فتح کے ساتھ…

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے مشتبہ حملہ آور کا تعلق کہاں سے ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے گرفتار مشتبہ حملہ آور کا تعلق ریاست کیلیفورنیا سے ہے۔ امریکی حکام کےمطابق مشتبہ شخص کی شناخت کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک 31 سالہ شخص کےطور پر ہوئی ہے،پولیس چیف کے مطابق حملہ…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ،امریکی صدر محفوظ…

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور پکڑا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں میڈیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P