Trending
- حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
- سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
- سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے معاملے کا نوٹس لے لیا
- انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
- وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
- کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
- سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی
- انمول پنکی پورے پاکستان میں منشیات سپلائی کا نیٹ ورک چلارہی تھی، شرجیل میمن کا انکشاف
Browsing Category
بین الاقوامی
بھارت کا 5 برس بعد چینی شہریوں کو سیاحتی ویزوں کا اجرا شروع کرنے کا اعلان
بھارت نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 جولائی سے چینی شہریوں کو سیاحتی ویزے جاری کرنا دوبارہ شروع کرے گا۔ بھارتی سفارتخانے نے بدھ کو چین میں اس فیصلے کا اعلان کیا، یہ پانچ برس بعد پہلا موقع ہے جب دونوں ممالک اپنے کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 2020 […]
انسانی حقوق کی تنظیموں کا غزہ میں فوری جنگ بندی، امداد کی ترسیل کیلئے راستے کھولنے کا مطالبہ
انسانی حقوق کی 100 سے زائد تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں’ اجتماعی قحط’ پھیل رہا ہے، جبکہ صہیونی حکومت محصور ساحلی علاقے میں بھوک کے ذریعے نسل کشی کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ 111 تنظیموں، جن میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف)، سیو دی چلڈرن، اور آکسفیم […]
دہلی میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیرِ آب، ریڈ الرٹ جاری
بھارتی دارالحکومت دہلی اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جس کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمۂ موسمیات نے رواں سال مون سون کے پیشِ نظر دہلی میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے، سیلابی خدشات کے پیشِ نظر دارالحکومت […]
بھارت کا پے در پے حادثات کے بعد مِگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلیے غیرفعال کرنے کا فیصلہ
انڈین ایئر فورس نے اپنے فضائی بیڑے میں شامل آخری مِگ-21 لڑاکا طیارے کو بھی 19 ستمبر کو باقاعدہ طور پر ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس آخری طیارے کو بھی غیرفعال کرنے کے بعد 60 سال پر محیط مگ-21 کی تاریخ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ 62 سال کی مدت میں مِگ-21 […]
نومنتخب آسٹریلوی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی شدید مذمت
آسٹریلیا کی نئی منتخب پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی گرینز کی ڈپٹی لیڈر سینیٹر مہریں فاروقی نے اٹارنی جنرل سیم موسٹن کی تقریر کے دوران احتجاجاً پلے کارڈ اٹھایا ہوا تھا۔ جس پر […]
عالمی امن کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں: انتونیو گوتریس
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ کثیرالجہتی اورتنازعات کےحل سےعالمی امن کےحوالےسےاقوام متحدہ میں مذاکرہ ہوا، نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈارمباحثےکی صدارت کی، انہوں نے پاکستان کی جانب سے تنازعات حل کے متعلق قرارداد پیش کی۔ سلامتی کونسل کے مذاکرہ […]
اسرائیل کے دير البلح میں عالمی ادارہ صحت کے دفاتر اور گودام پر حملے، عملہ گرفتار
اسرائیلی فوج نے بربریت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے غزہ میں عالمی ادارہ صحت کے دفاتر اور گودام پر حملہ کرتے ہوئے عملے کو گرفتار کر لیا۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسط میں واقع دير البلح میں اس کے عملے کے رہائشی مقام اور مرکزی گودام […]
بنگلادیش ایئرفورس کا تربیتی طیارہ کالج کیمپس پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق
بنگلادیش ایئرفورس کا تربیتی طیارہ کالج کیمپس کی کینٹین پر گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق طیارہ اچانک ڈھاکا میں کالج کیمپس کی عمارت کے قریب توازن کھو بیٹھا اور حادثے کا شکار ہوا، واقعہ ڈھاکا کے شمالی علاقے اُتّرا میں […]
غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 132 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے غزہ میں انسانی بحران کے شکار بھوکے اور بےسہارا فلسطینیوں پر حملے مزید تیز کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فورسز کے حملوں میں مجموعی طور پر 132 فلسطینی شہید جبکہ 495 افراد زخمی ہو گئے۔ رفاہ اور خان یونس میں امداد کے منتظر […]
ویتنام کشتی الٹنے کا واقعہ، 38 ہلاکتیں، تلاش کا کام جاری
ویتنام کے مشہور سیاحتی مقام ہا لانگ بے میں ایک ٹور بوٹ کے الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ پانچ افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔