Trending
- Daily Mashriq 14-05-2026
- حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
- سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
- سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے معاملے کا نوٹس لے لیا
- انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
- وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
- کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
- سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی
Browsing Category
بین الاقوامی
مودی حکومت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا، امریکا نے بھارتی طلبا کے اجتماعی ویزے مسترد کردیے
مودی راج میں بھارت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ آپریشن سندور میں شکست کے بعد امریکی ویزا بحران نے بھارت کا عالمی چہرہ بے نقاب کر دیا۔ مودی حکومت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد اب عالمی سطح پر ایک اور شرمندگی کا سامنا ہے۔ امریکا کی جانب سے […]
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر افغانستان کے نائب وزیر داخلہ محمد نبی عمری نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، افغانستان کی وزارت داخلہ کے اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم […]
غزہ میں غذائی قلت اور بھوک کی پیچیدگیوں سے 35 دن کے نومولود سمیت 2 بچے جاں بحق
غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث غذائی قلت کا شکار 35 دن کے نومولود سمیت 2 بچے انتقال کرگئے، گزشتہ رات سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی محاصرے اور ایندھن و امدادی سامان کی مسلسل بندش کے باعث […]
روس کے مشرقی ساحل کے قریب سلسلہ وار شدید زلزلے ، سونامی کی وارننگ جاری
وس کے مشرقی ساحل کے قریب اتوار کے روز سلسلہ وار شدید زلزلے آئے، جس کے بعد امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ابتدائی طور پر 5.0 شدت اور 6.7 شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی کی وارننگ […]
اسرائیلی فوجی غزہ میں بچوں پر ویڈیو گیم کی طرح گولیاں برسا رہے ہیں: برطانوی ڈاکٹر
غزہ میں برطانوی ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی غزہ میں امدادی مراکز میں بچوں پر گولیاں چلا رہے ہیں اور ہفتے کے دنوں کے لحاظ سے جسم کے مختلف حصوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ خان یونس کے ناصر ہسپتال میں کام کرنے والے معدے کے سرجن پروفیسر نک مینارڈ نے بتایا کہ […]
عالمی تقاضوں کے پیش نظر پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نئے جاری ہونے والے پاسپورٹ پر والد کے ساتھ اب والدہ کا نام بھی لازمی قرار دے دیا گیا، تجدید کروائے جانے والی پاسپورٹس پر بھی والد اور والدہ کا نام لکھا جائے گا۔ ترجمان پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے مطابق فیصلہ عالمی معیار […]
فیلڈ مارشل کے دورہ کے بعد پاکستان امریکا تعلقات میں بہتری آئی: بلوم برگ
امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورے کے بعد پاک امریکہ تجارتی تعلقات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ امریکی صدر نے پاکستانی آرمی چیف کا وائٹ ہاؤس میں غیرمعمولی خیرمقدم کیا، اس کے بعد […]
پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے گرائے گئے، جنگ بندی کے بعد سکون ہوگیا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے دوران 5 تک جنگی طیارے مار گرائے گئے، تاہم صورتِ حال جنگ بندی کے بعد پرسکون ہو گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ، وائٹ ہاؤس میں کچھ ریپبلکن امریکی قانون سازوں کے ساتھ عشائیے کے […]
شام اور اسرائیل کا جنگ بندی پر اتفاق، ایک ہفتے میں 600 افراد ہلاک
امریکا کی ثالثی میں شام اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا جبکہ سویدا میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے دوران ایک ہفتے میں 600 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ شامی صدارت کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں بدو اور دروز جنگجوؤں کے درمیان مہلک فرقہ وارانہ جھڑپوں کو […]
بھارت میں ماحولیاتی چیلنجز بڑھنے لگے، پائیدار ترقی میں محدود پیشرفت
مودی کے بھارت میں پائیدار ترقی کے اہداف پر پیشرفت محدود رہی اور کئی شعبوں میں چیلنجز برقرار ہیں۔ 2025 کی عالمی رپورٹ میں بھارت 167 ممالک میں سے 99 ویں نمبر پر آیا ہے جو مودی سرکار کے ترقیاتی ماڈل کی ناکامی کا عالمی ثبوت ہے۔ بھارتی جریدے ’سکرول اِن‘ کے مطابق بھارت میں […]