Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا سے مذاکرات کیلیے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا؛ ایران

امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتوں کی جنگ بندی 22 اپریل کو ختم ہو رہی ہے اور صدر ٹرمپ نے اس سے قبل مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے وفد اسلام آباد روانہ بھی کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ بار بار جنگ بندی معاہدے میں…

ایران کو اب ایک دشمن نہیں، متعدد طاقتوں کا سامنا ہے: مسعود پزشکیان

مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو اب ایک نہیں بلکہ متعدد طاقتوں کا سامنا ہے، جبکہ ماضی میں صورتحال نسبتاً مختلف تھی اور ایک متعین دشمن درپیش ہوتا تھا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مستقبل میں عوام کو مشکل چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جن…

ٹرمپ کا ایران سے سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں ٹرمپ نے ایرانی رہنماؤں سے سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ان خواتین کی رہائی کو بے…

امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا

امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ امریکی افواج نے بحرالکاہل میں بے نام اور پابندیوں کے شکار تیل بردار بحری جہاز پر کارروائی کی۔ امریکی محکمہ جنگ کے مطابق امریکی فوج نے پابندی…

صیہونی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں مزید 11 فلسطینی شہید

اسرائیل کی فوج اور آبادکاروں کی جانب سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں غزہ اور مغربی کنارہ میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک نومولود بچہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی…

لبنان میں حالیہ جنگ میں اب تک اموات کی مجموعی تعداد 2,387 ہوگئی

لبنان میں جنگ کے آغاز سے اب تک اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2,387 ہو گئی ہے جبکہ اب تک 7,602 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو ہوگا۔ لبنان کی سرکاری…

انڈونیشیا میں 6 شدت کا طاقتور زلزلہ، سونامی کا کوئی خطرہ نہیں

انڈونیشیا کے جزیرے تیمور کے ساحل کے قریب 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیاکی جیو فزکس ایجنسی نے منگل کوبتایا کہ اس زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز 31 کلومیٹر…

آسٹریلوی وزیرخارجہ کی سفارت کاری کے فروغ کیلئے پاکستانی عزم کی تعریف

آسٹریلیا نے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ کو…

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تقریباً 45 منٹ جاری رہنے والی اس خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ …

ایرانی افواج نے دو ٹینکرز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی افواج نے دو ٹینکرز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا۔ ترجمان پاسداران انقلاب کے مطابق امریکا نے جنگ بندی توڑی، آبنائے ہرمز بند رہے گی۔ غیر ملکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P