Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل کا امریکا سے جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ

اسرائیل نے امریکی طیارہ ساز کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن اور بوئنگ سے جدید F-35 اور F-15IA لڑاکا طیاروں کے دو نئے اسکواڈرن خریدنے کے منصوبے کی حتمی منظوری دے دی۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق اس معاہدے کی منظوری وزارتی کمیٹی برائے خریداری نے دی،…

امریکا نے نک اسٹیورٹ کو ایران امن مذاکراتی ٹیم میں شامل کر لیا

امریکا نے نک اسٹیورٹ کو ایران امن مذاکراتی ٹیم میں شامل کر لیا۔ امریکی میڈیارپوٹس کےمطابق نک اسٹیورٹ کی ایرانی مذاکراتی ٹیم میں شمولیت جیرڈکشنرکی سفارش پرہوئی،نک صدرٹرمپ کےپہلےدورِحکومت میں محکمہ خارجہ اورمختلف عہدوں پر کام کر…

ایک ہفتے میں یوکرینی افواج کو بھاری نقصان، 8 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا دعویٰ

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر یوکرینی افواج کو بھاری جانی و عسکری نقصان اٹھانا پڑا، جس میں تقریباً 8,010 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے۔ وزارت دفاع کے مطابق مختلف محاذوں پر…

ایران کی امریکا کو حملے روکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلے آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش

ایران کی نئی تجاویز، وال اسٹریٹ جرنل تفصیلات سامنے لے آیا۔ ایران نے نئی تجاویز میں امریکا کو حملےروکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلےآبنائےہرمز کھولنےکی پیشکش کی ہے،ایران نے کہا کہ جوہری پروگرام پربات چیت بعد میں، پہلے…

ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے تجویزجمعرات کو بھیجی گئیں، ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کیں۔…

امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے خاتمے اور ایران پر دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ممکنہ طور پر جنگ بندی کے خاتمے سے متعلق سوال پر جواب دیا کہ مجھے نہیں لگتا کہ اس کی…

آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاکہ آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کہتے ہیں بحری راستے کی بندش تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جلد مشرق…

اسرائیل میں بیروزگاری کا بحران شدت اختیار کر گیا

اسرائیل میں بیروزگاری کا بحران شدت اختیار کر گیا، اسرائیل میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 16.2 فیصد تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں ایران اور لبنان کے ساتھ جاری جنگوں کے باعث معیشت شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز…

عالمی منڈیوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ ساز اضافہ؛ 126 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی

صدر ٹرمپ کو امریکی سینٹرل کمانڈ کی ایران کے خلاف نئے فوجی ااپریشنز کے تحت مختصر مگر طاقتور حملوں کے منصوبے کی بریفنگ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا جس نے پچھلے 4 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے دشمن کانپ اٹھے گا: ایرانی نیول چیف

ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے جس سے دشمن کانپ اٹھے گا۔ اپنے بیان میں ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی کا کہنا تھا کہ جدید ہتھیار دشمن کے بہت قریب ہے، امید ہے انہیں دل کا دورہ نہ پڑے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P