Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

اسرائیل میں بیروزگاری کا بحران شدت اختیار کر گیا

اسرائیل میں بیروزگاری کا بحران شدت اختیار کر گیا، اسرائیل میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 16.2 فیصد تک پہنچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں ایران اور لبنان کے ساتھ جاری جنگوں کے باعث معیشت شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔

اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق مارچ میں بیروزگار افراد کی تعداد ساڑھے سات لاکھ تک جا پہنچی، جو 2020 میں لاک ڈاؤن کے بعد بلند ترین سطح ہے۔

رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کے بعد بیروزگاری کی شرح تقریباً 10 فیصد تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More