نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ، سوشل میڈیا پر غم و غصہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا اپنی اہلیہ کے ہمراہ بیت المقدس کے پرانے شہر اور مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ سوشل میڈیا پر غم و غصے کا باعث بن گیا ہے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ ہم یہاں مقدس ترین مقام کے بہت قریب ہیں، ہم یہاں ہیں اور ہم ہمیشہ رہیں گے۔

اس کے بعد اسرائیلی حکمران جوڑے نے مذہبی تقریب میں شرکت کی۔

سوشل میڈیا پر لوگوں نے کہا کہ مسجد الاقصیٰ کے نیچے ہونے والی مداخلت اوپر ہونے والی مداخلت کا راستہ ہموار کر رہی ہے، جن خطرات سے طویل عرصے سے خبردار کیا جا رہا تھا، وہ اب روز بروز حقیقت بنتے جا رہے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P