Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان، مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے درآمدات پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، جس کے بعد بھارت پر مجوعی ٹیرف 50 فیصد ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ایگزیکٹو آرڈر کے تحت بھارت پر اضافی 25 فیصد […]

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 135 شہید

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، صیہونی فورسز کی بمباری اور فائرنگ سے 24 گھنٹوں میں مزید 135 فلسطینی شہید، 771 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق 87 فلسطینی امداد کی تلاش میں صیہونی بربریت کا نشانہ بن گئے، خان یونس کے امدادی مرکز کے باہر 30 افراد کو اسرائیلی فائرنگ سے نشانہ بنایا […]

امریکا کیساتھ کشیدگی میں اضافہ، مودی 7 سال بعد چین کا دورہ کریں گے

بھارت اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 7 سال سے زائد عرصے میں پہلی بار چین کا دورہ کریں گے، جو بیجنگ کے ساتھ سفارتی تعلقات میں بہتری کی ایک اور علامت ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ نریندر […]

بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں ٹیرف میں ’نمایاں اضافہ‘ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت سے درآمدات پر موجودہ 25 فیصد ٹیرف کو اگلے 24 گھنٹوں میں ’نمایاں طور پر ’ بڑھا دیں گے، کیونکہ نئی دہلی نے روس سے تیل کی خریداری جاری رکھی ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں ’رائٹرز اور اے ایف پی‘ کے مطابق ٹرمپ نے […]

ہمیں کسی سے لڑنا نہیں لیکن کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھے گا تو اسکی آنکھیں نکال دیں گے، اسحٰق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پچھلے 48 گھنٹے میں بھارت نے نیا شوشہ چھوڑا ہے، جموں و کشمیر اور لداخ کو یونین ٹیریٹری قرار دینے کے بعد نئی تقسیم کی باتیں ہورہی ہیں، بھارتی میڈیا جموں کو ریاستی درجہ دیے جانے کی خبریں چلا رہا ہے، مقبوضہ کشمیر کو […]

ترکیہ: تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں آگ لگانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

ترکیہ کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور مسجد میں آگ لگانے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 11 جولائی کی رات پیش آیا جب عشاء کی نماز کے بعد مسجد میں زائرین کی تعداد کم ہو چکی […]

اسرائیلی وزیراعظم کا فوجی آپریشن میں توسیع، غزہ کی پٹی پر مکمل قبضے کا فیصلہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی آپریشن کو وسعت دینے اور غزہ کی پوری پٹی پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسرائیل کے چینل 12 نے رپورٹ دی ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے پر غور کر رہے ہیں، اس منصوبے میں غزہ کے مکمل علاقے […]

روس نے بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی امریکی دھمکیوں کو مسترد کردیا

روس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکومت کے دفتر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ہم ایسے بیانات کو درست نہیں سمجھتے، روس کا مؤقف واضح ہے کہ […]

روس سے تیل کی خریداری، ٹرمپ کا بھارت کے ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نہ صرف بڑی مقدار میں روسی تیل خرید رہا ہے بلکہ اسے اوپن مارکیٹ میں فروخت کرکے منافع بھی کما رہا ہے، بھارت کو کوئی پرواہ نہیں کہ یوکرین میں […]

ٹرمپ سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات خطے میں سفارتی تبدیلی کا آغاز تھی، دی اکانومسٹ

معروف برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے پاک-امریکا تعلقات میں پیش رفت کو امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اشارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات خطے میں سفارتی تبدیلی کا آغاز تھی۔ پاکستان کی سفارتی حکمت عملی میں پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More