Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے۔
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کاکہنا ہےکہ ملک میں توانائی کےاستعمال میں کفایت شعاری کو فروغ دینا ضروری ہے،ملک کو اس وقت توانائی کےمسئلے…
مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا
مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا
ہسپانوی حکام کاکہنا ہےکہ کروز شپ میں مسافر اورعملے کے ارکان بھی موجود ہیں،مسافروں کو چھوٹی کشتیوں کےذریعے ساحل تک منتقل کیاجائےگا،کسی بھی مسافر میں اب…
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
سی این این نے رپورٹ میں امریکی انٹیلی جنس ذرائع سے کہاہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہو رہے ہیں۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں زخمی ہونے کے بعد سے مجتبیٰ خامنہ ای منظرِ عام سے غائب ہیں۔حملے کے…
ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی
چین میں ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی نےکہا چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایران کی حمایت اور مدد کی،تہران اوربیجنگ کے تعلقات وقت کےساتھ مزیدمضبوط ہوں گے،ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کوکبھی نہیں بھولیں گے۔
چین میں ایرانی…
ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ہمیں ایران سے جواب موصول نہیں ہوا،ہمیں آج ایران کاجواب ملنا چاہیے،امید ہے ہمارے درمیان سنجیدہ مذاکرات آگے بڑھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق مارکوروبیو نے کہا کہ…
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر آیت الله مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات ہوئی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ آیت الله مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات اعتماد، عاجزی، گہرے خلوص سے بھر پور ماحول میں ہوئی۔
صدر…
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے
انہوں نے بتایا کہ ان کی نومولود بیٹی کا نام ویویانا (Viviana) رکھا گیا ہے جسے گھر میں پیار سے ’ویوی‘ کہا جائے گا۔
سوشل میڈیا پر…
امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے،ایرانی صدرایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ…
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، واشنگٹن کے طرزِ عمل نے سفارتکاری کا رخ خطرات کی جانب موڑ دیا۔
فرانسیسی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے دو مرتبہ…
امریکا نے ایران کو نیا جوہری فریم ورک پیش کردیا، معاہدہ اِسی ہفتے متوقع
امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی تجاویز پر ثالثوں کو آج جواب دیے جانے کی توقع ہے ۔ ایران امریکا معاہدہ اِسی ہفتے ہونے کی اُمید ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا نے ایران کو نیا جوہری فریم ورک پیش کردیا…
سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی کم کرنے اور تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس…