Browsing Category

بین الاقوامی

لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں

اسرائیلی فوج نے تفتیش مکمل ہونے پر جنوبی لبنان میں مسیحی مذہبی مجسمے کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں دو فوجیوں کو قید کی سزائیں سنا دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی لبنان میں پیش آیا تھا جہاں ایک فوجی نے حضرت بی بی…

وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا

تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ جوزف وجے کی جانب غربت سے متعلق کیے گئے دعووں پر کلاس فیلو نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔   تامل سپر اسٹار اور تملگا ویٹری کژگم (ٹی وی کے) کے سربراہ جوزف وجے نے اتوار کو تامل ناڈو کے 13ویں وزیراعلیٰ کے طور پر حلف…

ایرانی تجاویز احمقانہ ہیں، جنگ بندی معاہدہ بستر مرگ پر آخری سانسیں لے رہا ہے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی تجویز کو احمقانہ اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ “لائف سپورٹ” پر ہے اور کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ میں…

ایران نے جوہری مواد سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ کو گمراہ کن قرار دیا

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی جانب سے جوہری مواد سے متعلق شائع کی گئی رپورٹ کو ایران نے گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی اخبار نے حقائق کو غلط انداز میں پیش کیا، جبکہ اصل تجاویز میں تمام محاذوں پر…

برطانوی وزیر اعظم کو مشکلات کا سامنا، استعفےکا مطالبہ زور پکڑنے لگا

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کیلئے سیاسی میدان مشکلات بڑھنے لگیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کونسلر انتخابات میں شکست کے بعد لیبر پارٹی ارکان نے برطانوی وزیر اعظم سے استفعیٰ کا مطالبہ کر لیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 40 سے زائد اراکین…

امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں امریکی موجودگی کے مستقبل میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔…

ایران نے امریکی تجاویز کا جواب پاکستان کو بھجوا دیا: ایرانی میڈیا

ایران نے خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا کی جانب سے دی گئی تجویز کا باضابطہ جواب پاکستانی ثالثوں کے ذریعے بھجوا دیا ہے جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیزی اختیار کر گئی ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے…

تہران کی پالیسیوں پر بیان بازی آئی اے ای اے کا کام نہیں : اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، ایران کے میزائل پروگرام یا تہران کی پالیسیوں پر بیان بازی آئی اے ای اے کا کام نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی اے ای اے (انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی) کا مینڈیٹ…

وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، علاقائی امن عمل پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آج قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے ٹیلی فون کیا۔ پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں جاری امن کی کوششوں پر پیش رفت…

شام کے صدر نے اپنے بھائی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا

شام کے صدر احمد الشرع نے کو کئی اعلیٰ سرکاری عہدوں پر ردوبدل کیا ہے جس میں اپنے بھائی کو بھی ایک اہم عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا صنعا کی رپورٹس کے مطابق احمد الشرع کے بھائی مہر الشرع پر اقربا پروری کے الزامات لگائے گئے تھے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P