جرمن چانسلر کا ایران سے فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آنے کا مطالبہ

جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آئے اور خطے میں اپنی جارحانہ پالیسیوں کو ختم کرے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی ممکنہ ناکہ بندی عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے اور اس سے وسیع اقتصادی نقصان کا خدشہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہرمز کو کھلا رکھنے کیلئے ایران پر پابندیوں کا دباؤ مزید بڑھانا ضروری ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P