Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا۔

 

جیولرز کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4400 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3772 روپے بڑھ کر 414919 روپے ہوگئی۔

 

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 44 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4616 ڈالر کا ہو گیا، فی تولہ چاندی کی قیمت 55 روپے بڑھکر 7821 روپے ہوگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More