Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید، 8 زخمی ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری ہے،24گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید،8زخمی ہوگئے۔

 

غزہ وزارت صحت کےمطابق اکتوبر 2025 میں جنگ بندی کے بعد 824 فلسطینی شہید ہوچکے،اکتوبر 2023 سےابتک شہیدفلسطینیوں کی تعداد 72ہزار601ہوچکی،اکتوبر 2023 سےابتک ایک لاکھ 72ہزار419فلسطینی زخمی ہوچکے۔

 

دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے،ہرمیس 450 ڈرون کو نبیطیہ کی فضائی حدود میں تباہ کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More