Daily Archives

June 29, 2026

کوئٹہ میں مبینہ طور پر کیمیکل سے تیار جعلی لسی اور مختلف مشروبات کی فروخت جاری

کوئٹہ : کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر کیمیکل اور مصنوعی اجزاءسے تیار کردہ جعلی لسی بوتلوں میں بھر کر ریڑھی بانوں، سبزی فروشوں اور بعض چھوٹی دکانوں تک پہنچائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے ماہرین صحت کے مطابق اگر کسی […]

مضبوط پارلیمان ہی مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے، میر سرفراز بگٹی 

  کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ پارلیمان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن دنیا بھر میں جمہوری اقدار، پارلیمانی روایات، قانون کی حکمرانی اور عوامی نمائندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا ایک مو¿ثر موقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط اور […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے کریک ڈان کا فیصلہ

اسلام آباد،کوئٹہ :  وفاقی وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات نے ملک بھر میں بغیر کارآمد ویزا مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام صوبائی حکومتوں، بشمول حکومت بلوچستان، کو خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے باضابطہ مراسلے کے مطابق 10 […]

بلوچستان کے کینالز میں پانی کی شدید قلت، زرعی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ

نصیرآباد( آئی این پی ) سپرنٹنڈنٹ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد ڈویژن، مدثر ظفر کھوسہ نے کہا ہے کہ خریف سیزن کے آغاز سے ہی بلوچستان کی پٹ فیڈر، کیرتھر، اوچ اور مانجھوٹی کینالز میں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، حالانکہ ارسا بلوچستان کے لیے مکمل پانی جاری کر رہا ہے، تاہم سندھ ایریگیشن […]

صحبت پور میں ٹماٹر 550 روپے کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

صحبت پور ضلع بھر میں ٹماٹر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور مارکیٹ میں 550 سے 600 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے، جس کے باعث دکانداروں اور گاہکوں میں آئے روز تو تو میں میں ہو رہی ہے۔ ٹماٹر کی قیمتیں اتنی بڑھ چکی ہیں کہ لوگوں نے […]

وڈھ بازار میں اشیا خوردونوش اور پٹرول کی شدید قلت، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

  خضدار: وڈھ بازار میں اشیا خوردونوش اور پٹرول سمیت دیگر ضروری سامان کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث عوام کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بازار میں ضرورت کا سامان دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اشیا کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہیں […]

دوحہ میں اہم مذاکرات، ٹرمپ امن عمل کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ امن عمل کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں، جس کے لیے دوحہ میں اہم مذاکرات کا انعقاد کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق دوحہ مذاکرات میں امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شریک ہوں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے […]

بلوچستان کے شمال اور شمال مشرقی اضلاع میں یکم سے 4 جولائی کے دوران بارش کی توقع

محکمۂ موسمیات نے ملک میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 30 جون کی شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو سکتا ہے، بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ […]

فضا علی کی ویڈیو پر یاسر نواز اور دانش نواز کا مذاق، ویڈیو وائرل

اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز اور ان کے بھائی دانش نواز نے اداکارہ فضا علی اور ان کے شوہر اعجاز خان کی وائرل رومانوی ویڈیو کو منفرد مزاحیہ انداز میں ری کریئیٹ کرکے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ فضا علی ان دنوں اپنے شوہر اعجاز خان کے ساتھ بنائی گئی رومانوی […]

ناسا کا پرانی خلائی دوربین کو بچانے کے لیے 3 کروڑ ڈالر کا ریسکیو مشن

امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی تقریباً 22 سال پرانی سوئفٹ آبزرویٹری کو زمین پر واپس گرنے سے بچانے کے لیے 3 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک خصوصی ریسکیو مشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مشن کے تحت نجی خلائی کمپنی کیٹالِسٹ اسپیس ٹیکنالوجی کا تیار کردہ تین بازوؤں والا روبوٹک خلائی جہاز سوئفٹ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P